سرآمد روزگارے ایں فقیرے
لاہور: برصغیر پاک و ہند کے نامور ادیب اور افسانہ نگار انتظار حسین انتقال کرگئے
انتظار حسین ایک ہفتے سے لاہور کے ایک نجی ہسپتال میں زیرِ علاج تھے، ان کی عمر 92 برس تھی۔
انتظار حسین کا جنازہ 3 فروری 2016 ءبروز بدھ دوپہر 1-30 بجے مرکز خواجگان شادمان نزد فاطمہ میموریل ہسپتال لاہور سے اٹھایا جائے گا۔
Latest posts by نیوز ڈیسک (see all)
- پولیس نے جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں 316 پی ٹی آئی مظاہرین کو گرفتار کر لیا - 22/03/2023
- یاسر پیرزادہ کی نئی کتاب ”سیلف ہیلپ۔ آگ لگے ان کتابوں کو“ - 07/03/2023
- اداکار قوی خان انتقال کر گئے - 06/03/2023
Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).