بریکنگ نیوز: وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے بھی استعفی دے دیا


وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے استعفی دے دیا۔ انہوں نے کہا عمران خان کے کہنے پر پاکستان آیا۔ مجھے خوشی ہے کہ میں اس وقت استعفیٰ دے رہا ہوں جب کورونا وائرس کی شدت میں کمی ہو رہی ہے۔

ظفر مرزا کا کہنا تھا کہ انہوں نے پوری تندہی اور ایمانداری سے کام کیا۔ اس سے پہلے معاون خصوصی تانیہ ایدروس بھی مستعفی ہو چکی ہیں۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments