پاکستان سپر لیگ کا کل سے افتتاح


\"psl\"پاکستان سپر لیگ کے افتتاحی میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ کوئٹہ سے ہو گا، دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں ان ایکشن ہوں گی۔ پاکستان سپر لیگ کا میلہ کل سے دبئی میں سجنے جا رہا ہے ، اسلام آباد یونائیٹڈ افتتاحی میچ کوئٹہ کی ٹیم کے خلاف کھیلے گی ، کرکٹ لوورز کی دلوں دھڑکنیں تیز ہونے لگیں۔
شائقین نامور کھلاڑیوں کو پاکستان سپر لیگ کے پہلے ایڈیشن میں دیکھنے کے لیے بے تاب ہیں ، پی ایس ایل کا آغاز جمعرات سے ہونے جا رہا ہے ، اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم افتتاحی میچ میں کوئٹہ کی ٹیم کے مدمقابل ہو گی ، دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں ان ایکشن ہوں گی ، مصباح کی قیادت میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے تیاریوں کو حتمی شکل دے دی ، اسلام آباد یونائیٹڈ کیلئے اچھی خبر یہ ہے کہ جادو گر اسپنر سعید اجمل سپلیمنٹری سے مین کیٹگری میں شامل ہو گئے ہیں۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments