واحد بلوچ گھر واپس پہنچ گئے


\"wahid-baloch-2\"

اطلاعات کے مطابق کراچی سے غائب ہونے والے واحد بلوچ گھر واپس پہنچ گئے ہیں۔ وہ آج سہ پہر تقریباً ساڑھے تین بجے اپنے گھر واپس پہنچے ہیں۔ مزید تفصیلات موصول ہوتے ہی آپ کو اپ ڈیٹ کیا جائے گا۔

واحد بلوچ کی صاحبزادی ہانی بلوچ کے مطابق 26 جولائی کو ان کے والد اپنے دوست صابر علی صابر کے ساتھ ڈگری سے کراچی آ رہے تھے کہ ٹول پلازا پر دو سادہ لباس میں ملبوس افراد نے انھیں روکا اور ان کی وین میں داخل ہو کر ان کے شناختی کارڈ دیکھنے کے بعد انھیں گاڑی سے اترنے کا کہا۔ ہانی بلوچ کے مطابق انھیں یہ ساری روداد اپنے والد کے دوست صابر علی صابر سے معلوم ہوئی۔

واحد بلوچ: میرے ہیرو میرے بابا جان از ہانی بلوچ

واحد بلوچ کو زندہ رہنا چاہیے

Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments