ہیڈ لائن جنید جمشید کی آخری ٹویٹ: چترال روئے زمین پر جنت ہے 07/12/2016 نیوز ڈیسک جنید جمشید جنید جمشید مرحوم نے اتوار چار دسمبر کو اپنی آخری ٹویٹ میں لکھا تھا: چترال روئے زمین پر جنت ہے۔ اپنے دوستوں کے ساتھ اللہ کی راہ میں۔ برف سے ڈھکی ہوئی ترچ میر ہمارے عقب میں ہے۔ Facebook Comments HS