سی سی پی او لاہور عمر شیخ کو تبدیل کر دیا گیا

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

پنجاب حکومت کی جانب سے نوٹیفیکیشن کے مطابق عمر شیخ کو تبدیل کر کے غلام محمود ڈوگر کو نیا سی سی پی او لاہور تعینات کر دیا گیا ہے۔ حکومت پنجاب کی جانب سے عمر شیخ کو ہٹانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے اور انہیں ڈپٹی کمانڈنٹ پنجاب کانسٹیبلری تعینات کردیا گیا۔

یاد رہے کہ عمر شیخ اپنے غیر ذمہ دارانہ بیانات اور سخت رویے کی وجہ سے ہمیشہ خبروں میں رہتے تھے۔ جبکہ ایک انٹرویو میں وزیر اعظم نے ان کی تعریف کی تھی کہ انہوں نے وزیر اعظم کے بہنوئی کا قبضہ چھڑوانے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔

Comments - User is solely responsible for his/her words

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •