رتی بائی جناح کی ایک نایاب تصویر


پروفیسر سی ایم نعیم نے تاریخ کے دھندلکوں سے ایک اور جوہر نایاب دریافت کیا ہے۔ قائداعظم محمد علی جناح کی اہلیہ محترمہ رتی بائی جناح کی یہ تصویر تہذیب نسواں (لاہور) کے شمارہ بابت 29 اپریل 1929 میں شائع ہوئی تھی۔ تصویر کے ساتھ مرحومہ لکھا ہے البتہ اس پرچے میں رتی بائی کی وفات کے بارے میں کوئی خبر نہیں مل سکی۔

\"\"

Facebook Comments HS

One thought on “رتی بائی جناح کی ایک نایاب تصویر

  • 20/12/2016 at 12:01 صبح
    Permalink

    میرا خیال تھا کہ یہ نادر تصویر ہے، لیکن ایک دوست نے خبر دی ہے کہ یہ پہلے بھی شائع ہو چکی ہے۔ افسوس کہ تہذیب نسواں میں کچھ مذکور نہیں کہ انکو یہ کہاں سے ملی۔

Comments are closed.