ہندوستان کے بانکے۔۔۔ عبدالحلیم شرر کی ایک نادر تحریر (1)

اپنے مضمون ’’پابند ادب انفرادیت: دہلی اور لکھنؤ میں وضع داری کی مختصر تاریخ‘‘ (مطبوعہ ’اردو ادب‘ کتاب 352) میں لکھنؤ کے بانکوں کے ذکر میں میں نے لکھا تھا کہ بانکوں کے بارے میں کوئی مطبوعہ تحریر مجھے دستیاب نہیں اگرچہ بچپن میں کئی کتابچے اس موضوع پر دیکھے تھے۔ میں نے یہ بھی لکھا تھا کہ (عبدالحلیم) شرر نے بانکوں کا ذکر محض ایک خاص انداز کے پاجامے کے بیان میں کیا ہے اور یہ کہ شرر نہ

Read more

اقبال اور عطیہ فیضی

ڈاکٹر خالد سہیل کا مضمون، ’علامہ اقبال: ایک محبوبہ، تین بیویاں اور چار شادیاں ‘مصنف کے بیان کے مطابق اقبال کے ’رومانی تضادات ‘ کی نقاب کشی کرتا ہے۔ اسی سلسلے میں وہ لکھتے ہیں: ’علامہ اقبال کی شخصیت کے ڈھکے چھپے نفسیاتی تضادات اس وقت ابھر کر سامنے آئے جب وہ اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لیے ایشیا سے یورپ تشریف لے گئے۔ علامہ اقبال جب مشرق کی رومانوی گھٹن کی شکار فضا چھوڑ کر مغرب کی آزاد فضا

Read more

انتظار حسین اور فتح محمد ملک بحیثیت مورخ

پروفیسر فتح محمد ملک کا کالم ”انتظار حسین: شخص اور شہر“ دیکھ کر مجھے خیال آیا تھا کہ شاید اس تاریخ کی کوئی اہمیت انتظار صاحب یا حکیم اجمل خان کی زندگی میں رہی ہوگی، لیکن جوں جوں مضمون پڑھتا گیا یہ کھلتا گیا کہ یہ تحریر بھی اسی”مسلم شدھی“تحریک کی ایک کڑی ہے جس کے تحت ملک صاحب اس سے قبل کئی سیدھے سادے مسلمانوں کو، جو اب حیات نہیں اور اپنے دفاع میں کچھ کہہ نہیں سکتے، ملک

Read more