’ہم سب‘ کا ایک نیا پیج: ’ادب جدید‘


\"\"

’ہم سب‘ پر ایک نئے پیج، \’ادب جدید\’ کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔ اب آپ اپنے افسانے، مختصر کہانیاں، غزلیں اور نظمیں ’ہم سب‘ پر شائع کروا سکیں گے۔ آپ اپنی پسندیدہ شاعری بھی اب ’ہم سب‘ کے اس پیج کے لئے بھیج سکتے ہیں۔

اس سیکشن کے انچارج جناب ظفر عمران اور جناب  ابرار جان ہوں گے۔ آپ فیس بک پر ان سے براہ راست رابطہ بھی کر سکتے ہیں۔

اپنی نگارشات اس ایمیل پر ارسال کریں

adab@humsub.com.pk

Facebook Comments HS