اردو بلاگنگ کا آن لائن کورس

ہم سب کے زیر اہتمام اردو بلاگنگ کا کورس آٹھ سیشن پر مشتمل ہو گا، جو ہر اتوار کو منعقد کیے جائیں گے۔ ان میں سے چھے لیکچر عدنان خان کاکڑ دیں گے۔ کری ایٹو رائٹنگ پر ایک لیکچر وجاہت مسعود دیں گے اور سکرپٹ رائٹنگ کے بارے میں ظفر عمران اور آمنہ مفتی بتائیں گے۔ کورس مکمل کرنے پر ہم سب کی جانب سے سرٹیفکیٹ دیا جائے گا۔ کورس میں مندرجہ ذیل چیزیں سکھائی جائیں گی۔ ہر سیشن میں

Read more

جمہوریت کا انہدام: روزنامہ ڈان کا تاریخی اداریہ

قوم ہک دک رہ گئی ہے۔ تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری سے پہلے وزیر اعظم نے بار بار اشارہ دیا تھا کہ ان کے پاس ’ٹرمپ کارڈ‘ ہے۔ سیاسی تجزیہ کار اور ذرائع ابلاغ عدم اعتماد کے ووٹ میں عمران خان کی شکست کی بلا ججھک پیش گوئی کر رہے تھے تاہم ایسے آثار موجود تھے کہ کہیں نہ کہیں کچھ گڑبڑ ہو سکتی ہے۔ اس کے باوجود شاید ہی کسی کو اندازہ تھا کہ جمہوری طریقہ کار کی

Read more

بہا الدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں بے ضابطگیاں

یہ ذکر ہے 2018 کا جب پنجاب بار کونسل نے عشروں سے چلتے آرہے ایل ایل بی کے تین سالہ پروگرام کو ختم کرنے کا اعلان کیا تو بی زیڈ یو سے الحاق شدہ لاء کالجز نے بے تحاشا پبلسٹی کر کے سنسنی پیدا کر دی ”تین سالہ ایل ایل بی کرنے کا آخری موقع“ کے اشتہارات پنجاب کے ہر شہر میں نظر آنے لگے۔ ریگولر طلباء کہ علاوہ بے شمار لوگوں نے داخلہ لینے کی کوشش شروع کر دی

Read more

ایڈیٹر ہوں ضرورت ہے مجھے خون دو عالم کی

(اخبارات اور جرائد میں ادارتی مدیر اور سب ایڈیٹر کا کام ایک دلچسپ مشقت ہوتا ہے۔ کبھی تو انتظار حسین، رضا علی عابدی، انورسین رائے، آصف فرخی، نورالہدیٰ شاہ، شاہد ملک، شاہد محمود ندیم اور لینا حاشر جیسے لکھنے والوں سے واسطہ پڑتا ہے جن کے روشن لفظوں پر نظر ڈالنا بجائے خود ایک اعزاز ٹھہرتا ہے۔ کبھی کچھ لکھنے والے (آپ کے نیاز مند ہی کی طرح) کم علم اور کوتاہ ہنر بھی ہوتے ہیں۔ یہ سوچ کر ان

Read more

خواتین کے لیے ناممکن سے ممکن تک کا سفر

ثریا اعوان، تین بچوں کی ماں ہیں اور ان کا شوہر ایک موٹر میکینک ہے، جبکہ خود وہ آج ایک نامور ایکسپورٹ کمپنی میں بطور مرچنڈائزر کام کر رہی ہیں۔ ثریا اعوان 2005 میں شادی کے بعد رخصت ہو کر ابراہیم حیدری کے علاقے میں آئیں جہاں ایک مشکل زندگی ان کی منتظر تھی۔ تین بچوں کی پیدائش نے گھر کے خرچوں میں اضافہ کیا۔ دوسری طرف علاقے میں بدامنی کی وجہ سے شوہر کو کبھی کام ملتا اور کبھی

Read more

عہد ساز شخصیت: دختر مشرق محترمہ بینظیر بھٹو

دنیا میں آئے دن سانحات رونما ہوتے رہتے ہیں،کچھ وقت اور حالات کی گرد میں زہن انسانی سے محوہوجاتے ہیں اور کچھ اپنی یادوں کے ایسے انمٹ نقوش چھوڑ جاتے ہیں جن کو بھلانا بھی چاہیں تو نہیں بھلاسکتے انہی سانحات میں سے ایک سانحہ 27دسمبر 2007 کو لیاقت باغ راولپنڈ ی میں پیش آیا۔جب دنیائے اسلام کی پہلی منتخب خاتون وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن محترمہ بینظیر بھٹو کو جلسہ عام سے خطاب کے فوراً بعد ملک

Read more

پاکستان میں میڈیا اقلیتوں کو آخر کیسے پیش کرتا ہے؟

میڈیا کو ریاست کا چوتھا اور ایک اہم ستون تصور کیا جاتا ہے اور اس ستون پر یہ اہم ذمے داری بھی عائد ہوتی ہے کہ وہ جسے بھی اپنی خبر کی زینت بنائی وہ حقیقت پر مبنی ہو۔ ہم بطور صحافتی طالبعلم یہ پڑھتے آئے ہیں کہ میڈیا کی ذمے داری یکساں رپورٹنگ کرنا ہے لیکن ساتھ ساتھ یہ بھی سنا ہے کہ یہی میڈیا اپنے مفاد کی خاطر اپنی رپورٹنگ کے انداز کو فریم بھی کرتا ہے جیسے

Read more

اردو ادب کا شاہکار ناول: اداس نسلیں

عبداللہ حسین کے شہرہ آفاق اردو ناول اداس نسلیں کی کہانی متحدہ پنجاب کے ایک گاؤں روشن پور سے شروع ہوتی ہے جو کہ دھلی سے بہت دور نہ تھا۔ ناول کی کہانی 20 ویں صدی کے دوسرے عشرے سے شروع ہوتی ہے اور تقسیم ہند تک چلتی ہے۔ ناول کا اہم کردار نعیم بیگ ہے جو کہ ایک کسان کا بیٹا ہوتا ہے۔ نعیم اپنی ابتدائی زندگی تو اپنے چچا کے ساتھ کلکتہ میں گزارتا ہے لیکن جلد ہی

Read more

افغان اور امریکی صدور نے ہمیں دھوکا دیا: افغان کمانڈر سمیع سادات

میں تھک گیا۔ مایوس ہو گیا۔ میں غصے میں ہوں۔ ہمیں سیاست اور صدور نے دھوکا دیا۔ افغان فوج کے لیفٹننٹ جنرل اور تخت کابل گرنے سے ایک دن پہلے کابل کے سیکیورٹی چیف بننے والے سمیع سعادت نے نیویارک ٹائمز میں چھپے آرٹیکل میں اشرف غنی، ٹرمپ اور بائیڈن کی غلطیاں گنوا دیں۔ افغان کمانڈر نے لکھا، صدر بائیڈن نے پچھلے ہفتے کہا امریکی فوج وہ جنگ کیوں لڑے جو افغان افواج خود اپنے لیے لڑنا نہیں چاہتیں۔ یہ

Read more

ہردل عزیز جنرل صاحب نے ہمیں اولمپکس جیسی عظیم کوفت سے بچا لیا

بھلا ہو ہر دل عزیز جنرل (ر) سید عارف حسن صاحب کا جنہوں نے ہمیں اولمپکس جیسی عظیم کوفت سے بچا رکھا ہے۔ بھلا اتنے بڑے ایونٹ میں کرکٹ کا کھیل ہی نہ ہو اور ہم کرکٹ کے جیالوں کو رات بھر ٹی وی سکرینوں پر چھوٹے موٹے کھیل دیکھنے کے لیے جاگنا پڑے؟ لا حول ولا قوۃ۔ یوں تو مملکت خدا داد کے تقریباً تمام محکموں کو ریٹائرڈ فوجی افسران نے اپنی عظیم پیشہ ورانہ صلاحیتوں سے جلا بخشی

Read more

لبرل ”ہم سب“ مخالف نقطہ نظر کیوں شائع کرتا ہے؟

ادارہ ”ہم سب“ کسی معاملے میں بحث مباحثے پر یقین رکھتا ہے تاکہ دونوں اطراف کے دلائل پڑھنے والوں کے سامنے آ جائیں اور وہ خود فیصلہ کر سکیں۔
”ہم سب“ کی انتظامیہ کسی معاملے میں لکھنے اور پڑھنے والوں پر اپنا نظریہ مسلط کرنے کی مخالف ہے۔

لبرل ازم کی اسپرٹ یعنی روح یہی ہے کہ انسانی زندگی کے تمام پہلوؤں پر کھلے دل سے مکالمہ کیا جائے۔ لبرل رائے سے اختلاف رکھنے والے اصحاب اگر حقائق، شواہد اور دلیل کے ساتھ اپنی رائے پیش کریں تو ان کی رائے سے اتفاق کرنا بھی لبرل ازم کا تقاضا ہے۔ لبرل ہونے کا مطلب دوسروں پر اپنی رائے مسلط کرنا نہیں بلکہ اپنی رائے میں غلطی کے امکان کو تسلیم کرنا ہے۔ ہمیں دوسروں کو سکھانا ہی نہیں، ان سے سیکھنا بھی ہے۔

Read more

ہماری لا وارث زبان

نسٹ یونیورسٹی اسلام آباد میں دوران تدریس ملک بھر میں مردم شماری جاری تھی، رومی ہاسٹل میں بھی مردم شماری کے فارم پر کروائے گے۔ بہاولپور ساہیوال، لاہور اور پنجاب کے بیشتر علاقوں سے تعلق رکھنے والے اکثریتی شاگردوں کے ناموں کے آگے ’اردو‘ کو مادری زبان دیکھ کر انتہائی خیریت ہوئی، دریافت کرنے پر معلوم ہوا جی ہم تو اردو بولتے ہیں پنجابی امی ابو کو آتی ہے لیکن انہوں نے شروع سے ہم سے اردو یا انگریزی بولی ہے ہاں البتہ نوکروں سے پنجابی میں بات کرتے ہیں۔

Read more

طالبان کی ذہن سازی کا ماحول

طالبان کون ھیں اور کہاں، اور کس مقصد کے لئے ان کی ذہن سازی اور تربیت کی گئی ھے، سب میری نظروں کے سامنے گزرا ھے۔ صرف ایک مثال دیتا ھوں جس سے ان کا پورا تصور مذہب واضح ھو جائے گا: جب لال مسجد کے مولانا عبداللہ کو قتل کیا گیا، اس وقت میں رپورٹنگ کر رھا تھا۔ اس کے بڑے بیٹے مولانا عبدالعزیز نے لال مسجد میں پریس کانفرنس بلائی اور اعلان کیا کہ اس کے باپ کو

Read more

سعید اختر مرزا صاحب کی فلمیں

سعید اختر مرزا ہندی سینما کے ایک اہم ہدایت کار ہیں۔ فلمی حوالے سے ان کا کام نہایت ہی منفرد رہا ہے جیسے منفرد ان کی فلموں کے نام ہیں۔ اروند دیسائی کی عجیب داستان ( 1978 ) البرٹ پنٹو کو غصہ کیوں آتا ہے ( 1980 ) موہن جوشی حاضر ہو ( 1984 ) سلیم لنگڑے پہ مت رو ( 1989 ) نسیم ( 1995 ) جیسا کہ ناموں سے ظاہر ہے، مرزا صاحب اپنی فلموں کے کرداروں پر

Read more

دہشت گرد کہانی

رات کے دس بج رہے تھے۔ امی ہم سب کو زبردستی سلا کر پھر سے نفل پڑھنے میں مصروف ہو گئیں۔ میں چادر کی اوٹ سے چھپ کر انہیں دیکھنے لگی۔ اب تو یہ سلسلہ روز کا چل پڑا تھا۔ امی ہمیں سلا کر جائے نماز پر بیٹھ جاتیں اور گھنٹوں روتی رہتیں۔ جب سے قریبی ہسپتال سے دھماکے کی آواز آئی تھی تب سے۔ اس سے پہلے ابو ہمیں کہانی سنایا کرتے تھے۔ لیکن دھماکے کے بعد سے وہ

Read more

”اسے پرواز کرنے دو!“ پر ایک نظر

ضیاء الدین یوسف زئی کی انگریزی کی کتاب Let Her Fly کے اردو ترجمہ پر ایک ریٹائرڈ پرنسپل کا تبصرہ کتاب زندگی ہے اور زندگی کتاب۔ اس کتاب میں خوشی ومسرت کے انمٹ وحسین رنگ شامل ہو جاتے ہیں جب کتاب کاتحفہ ڈاکیہ ہاتھ میں تھما دے۔ ”اسے پرواز کرنے دو“ ضیاء الدین یوسف زئی کی آپ بیتی (Let Her Fly) کا اردو ترجمہ ہے جسے فضل ربی راہی نے انگریزی سے اردو کے قالب میں ڈھالا ہے اور یہ

Read more

ہم سب کے لکھنے والوں سے مدیر کی معروضات

”ہم سب“ کے سب لکھنے والے محترم ہیں۔ ان کی ہر تحریر ہمارے لئے باعث تکریم ہے۔ چند نکات عرض گزار کرنا چاہتا ہوں۔ ہمارے بیشتر لکھنے والے نوجوان ہیں اور ان کی تعلیم انگریزی زبان کے غالب اثر میں ہوئی ہے۔ کسی کو الزام دینا مقصود نہیں۔ ناگزیر طور پر کچھ غلطیاں ہماری اردو میں چلی آئی ہیں۔ درویش کو لسانی ناسخیت یعنی بال کی کھال اتارنے کا شوق نہیں۔ یہ بھی واضح ہے کہ وقت گزرنے کے ساتھ

Read more

نوجوان لکھنے والوں کے نام کچھ معروضات

"ہم سب” کی ٹیم آپ کے خیالات کی قدر کرتی ہے۔ ہمیں اچھی طرح احساس ہے کہ ہمارے لکھنے والے بغیر کسی مالی مفاد کے محض ملک و قوم کی بہتری کے لئے، اجتماعی ذمہ داری پوری کرتے ہوئے، اپنا قیمتی وقت نکال کر ہمیں اپنی تحریروں سے نوازتے ہیں۔ ہم سب کے لئے ہر لکھنے والا ایک قیمتی اثاثہ ہے۔ ہمیں آپ کی تحریریں شائع کر کے خوشی ہوتی ہے۔ تاہم ہمارے محدود ادارتی وسائل کے پیش نظر ضروری

Read more

ہم سب ویڈیو چینل

ہم سب نے مختلف موضوعات پر ویڈیوز بنا کر اپنے ویڈیو پیج اور یوٹیوب پر شیئر کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ اس سلسلے میں تجزیات، سیاست، جمہوری حقوق، خواتین کے مسائل، بچوں کی تربیت اور وہ تمام موضوعات شامل ہوں گے جو ہم سب کی زینت بنتے ہیں۔

Read more

شعبہ زراعت میں مصنوعی ذہانت کے امکانات

اس دنیا کو دو عدد چیزوں سے بہت خطرہ ہے۔ ایک اٹامک بم، دوسرا اس کو آبادی سے بہت خطرہ ہے۔ ایک رپورٹ کہ مطابق 2050 تک اس دنیا میں تقریباً 9.7 بلین لوگ موجود ہوں گے۔ اب ظاہر ہے ان کو کھانا بھی ہو گا اور جس رفتار سے انڈسٹریل ایریا اور رہائشی جگہ بنائی جا رہی ہے ۔ زرعی زمینیں تو انسان ہی نگلنے پر لگے ہوئے ہیں۔ کچھ معلوم نہیں کہ آگے آنے والے حالات کیسے ہوں

Read more

ذہنی بیماریوں سے متعلق آگاہی

(یہ مضمون ذہنی بیماریوں سے متعلق آگاہی کے حوالے سے ہے۔ اس کی وجہ سے اگر ایک بھی انسان کا بھلا ہوتا ہے تو میں سمجھوں گا اس مضمون کا مقصد پورا ہو گیا۔) دس اکتوبر کا دن دماغی صحت کے متعلق آگاہی کا دن ہے۔ اکتوبر کا پورا مہینہ ذہنی صحت کے حوالے سے آگاہی دینے کا مہینہ ہے۔ ہم ایک ایسے معاشرے میں رہتے ہے جہاں اگر آپ اچھا محسوس نہیں کر رہے ہوتے تب بھی آپ کو

Read more

وائس آف امریکہ کے منتخب مضامین اب ”ہم سب“ پر دستیاب ہوں گے

وائس آف امریکہ اور ”ہم سب“ کے درمیان مضامین کے اشتراک کا معاہدہ ہوا ہے جس کے تحت وائس آف امریکہ کے منتخب مضامین اب ”ہم سب“ پر پڑھے جا سکیں گے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ ان مضامین سے پڑھنے والوں کے لیے مزید ورائٹی دستیاب ہو گی جو ”ہم سب“ میں مزید تنوع لائے گی۔

Read more

زندگی کا ایک انمول سفر

جون 2011 کی صبح تھی۔ نئے تعلیمی سال کا آغاز ہونے جا رہا تھا۔ دل خوشی و مسرت کے ساتھ ساتھ غم کے جذبات سے لبریز تھا۔ ہر سال ان دنوں چھٹیاں ختم ہونے کا غم اور پھر اسکول کا آغاز، دوستوں سے ملاقات اور نئی کلاس میں داخلے کی خوشی ہوا کرتی تھی۔ لیکن اس سال خوشی اور غم دونوں کا انداز نیا تھا۔ غم اس بات کا تھا کہ نئے تعلیمی سال میں اب دوبارہ اسکول نہیں جاؤں

Read more

خان صاحب ہم، آپ کے سپورٹر، گھبرا گئے ہیں

میں ایک شدید انصافی سپورٹر آپ سے مخاطب ہوں۔ ہم عمران خان صاحب کے ہر جائز ناجائز عمل کو آنکھیں بند کر کے سپورٹ کیا کرتے تھے۔ چاہے سول نافرمانی ہو چاہے دھرنا ہو یا کوئی جلسہ ہو ہر جگہ بغیر سوچے سمجھے پہنچ جایا کرتے تھے۔ پاکستان کی سیاست میں خان صاحب کو ایک کرشماتی شخصیت سمجھنا شروع کر دیا۔

ہم بھی اسی غلط فہمی میں کم و بیش دس سال مبتلا رہے کہ سربراہ ٹھیک ہو تو سب کچھ ٹھیک ہو جاتا ہے ہمیں بڑی سے بڑی مثالیں دی گئی ہم نے من و عن سب تسلیم کر لی۔ پھر 2018 کے جنرل انتخابات آ گئے ہم نے رات دن ایک کر کے انتخابی مہم چلائی ان بزرگوں کو قائل کیا جو خان صاحب کو جانتے تک نہیں تھے۔ کئی بڑے ناراض کیے لیکن ڈٹے رہے ہم نے ہمت نہیں ہاری۔ ہر وہ حربہ استعمال کیا جس سے ایک بھی ووٹ ملنے کی امید تھی۔ الیکشن کا دن ہماری زندگی کا مصروف ترین دن رہا۔

Read more

منشیات ایک ناسور

حالیہ عرصہ میں منشیات نے بہت زور پکڑ لیا ہے۔ جس سے ہماری نوجوان نسل تباہی کی طرف جارہی ہے۔ کہتے ہیں نوجوان کسی بھی ملک کا پہیہ ہوتے ہیں مگر ہمارے نوجوانوں کو خود کسی سہارے کی ضرورت آپہنچی ہے۔ شروع شروع میں کوگ فیشن کے طور پر اس کا استعمال کرتے ہیں اور پھر اس لت میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔ ایک دو بار استعمال کے بعد سوچتے ہیں ہم اس سے چھٹکارا حاصل کر لے گے۔ مگر

Read more

جب میں نے نیلام گھر میں کار جیتی

طارق عزیز دنیا سے نہیں گیا۔ وہ تو ہمیشہ دلوں میں زندہ رہے گا۔ دنیا سے تو علم و ادب کی مجسم تصویر، رکھ رکھاو، تہذیب و شرافت کا ایک عہد رخصت ہوا ہے۔

محسن نقوی نے کہا تھا کہ،
میرا نوحہ انہی گلیوں کی ہوا لکھے گی۔
طارق عزیز صاحب کے نوحہ خواں بہت ہیں۔ میں طارق عزیز اور ان کے پروگرام کے حوالے سے اپنی بہت سی خوش گوار یادوں میں سے چند کو تحریر کرنے کی جسارت کرتا ہوں۔

Read more

بات چیت۔ وسی بابا کے سوالات اور عدنان کاکڑ کے جوابات

وسی بابا اپنے مخصوص انداز میں عدنان کاکڑ سے بات چیت کرتے ہوئے ”ہم سب“ کے امور، پالیسیوں اور مسائل کے بارے میں بات چیت کرتے ہیں۔ روز اپنی وال پر مصنفوں کی کلاس کیوں لیتے ہو؟ ظفر عمران کے ساتھ کیوں جنگ چلتی رہتی ہے؟ خواتین زیادہ تنگ کرتی ہیں یا مرد حضرات؟ ہمیں تمہاری اتنی شکایات کیوں ملتی ہیں؟ وجاہت کے ساتھ جو آئٹم ہو جاتے ہیں ان کے بارے میں بتاؤ۔ ”ہم سب“ پر شروع میں بہت لوگ آئے، پھر چلے گئے، ان کے جانے سے کیا اثر پڑا؟ کون سی سائٹ کو مانیٹر کرتے ہو اور باقیوں سے اس کو بہتر سمجھتے ہو؟

Read more

طیارہ حادثہ، شکوہ یا جواب شکوہ

ملیر ماڈل کالونی کی گلیوں میں ایک ادھیڑ عمر مجہول شخص جذب کے عالم میں حمزہ، حمزہ پکار رہا تھا۔ اس کا گریبان چاک تھا اور بال بکھرے بکھرے ہوئے تھے۔ سرخ آنکھوں سے امڈتے آنسو گویا سمندر کی بے لگام لہروں کی طرح بے بسی کے اظہار کے بجائے ایک خطرناک طوفان کے آنے کا پتہ دے رہی تھیں۔ درجنوں کی تعداد میں موجود ایدھی اور چھیپا کی ایمبولینسز کانوں کو چیر دینے والے سائرن سیکڑوں رضاکاروں، پولیس، رینجرز اور آرمی کے دستوں اور میڈیا کے نمائندوں اور اردگرد کے رہائشیوں کے چیخنے چلانے کے باوجود ادھیڑ عمر مجہول کی صدا آسمان کا سینہ چیرتی ہوئی اپنے خالق سے شکوہ کناں تھی۔

Read more

جدائی کی وبا

اشرف المخلوقات، فطرت کا چہیتا، مرکز کائنات اور لاڈلا انسان ایک ان دیکھے خوردبینی جرثومے سے سہم کر منہ چھپائے پھرتا ہے۔ پھرتا کہاں ہے دبک کے بیٹھ گیا ہے۔ ایک یہ چہیتا ہے کہ جس کے لیے کن فیکوں کی صدائیں لگا لگا کر پوری کائنات کو ترتیب دیا گیا اور اس کے قدموں میں زمین بچھا دی گئی، موسم بنا دیے، غذائی اجناس، گویا پوری کائنات کو خالق نے اپنے خلیفہ کے ماتحت کر دیا۔ اور اب یہ

Read more

جی میں ٹیوب ویل میں نہانے پر قتل ہونے والا سلیم مسیح ہوں

جی میں سلیم مسیح۔ جی ہاں وہی سلیم مسیح جس کے بہیمانہ قتل کی خبر چند انگریزی اخبارات کی زینت بنی! آپ انگریزی اخبارات کا مطالعہ نہیں کرتے؟ او ہو۔ پھر تو آپ شاید میری آپ بیتی سے بھی ناواقف ہوں گے۔ خیر چھوڑیں۔ اگر آپ اپنے قیمتی وقت میں سے دو چار منٹ میری روداد کو دینا چاہیں تو میں اپنی کہانی اپنی زبانی سنا دیتا ہوں۔ میں چونیاں میں مقیم ایک 22 سالہ غریب محنت کش تھا جو

Read more

دیہاتی بچیوں پر رحم کرو

اکیلے اکیلے کہاں جا رہے ہو؟ چائے پینے ہوٹل پر۔ اور دوست کہاں گئے؟ اتوار ہے اس لیے سب اپنے اپنے گھر گئے ہیں۔ مسکرا کر جواب دیا۔ تم کیوں نہیں گئے؟ کچھ دن پہلے گیا تھا۔ مجھے چائے پلاؤ گے؟ مسکرا کر میں نے پوچھا۔ جی ہاں۔ آپ بھی چلو۔ گھر کیوں گئے تھے؟ چھوٹی بہن کی شادی تھی اس لیے گیا تھا۔ کتنی عمر ہے تمہاری؟ 9 سال یا پھر 10 بہن کی شادی جلدی کیوں کرا دی؟

Read more

خُدارا! غریب سے جینے کا حق نہ چھینیں

زیادہ پرانی بات نہیں جب لوگ اپنی کم علمی کو ڈنکے کی چوٹ پر تسلیم کرتے تھے، اہلِ علم سے سیکھتے تھے اور فخر سے اپنے اساتذہ کا نام لیتے تھے، کسی غیر متعلقہ موضوع یا شعبے سے متعلق حتمی رائے کا اظہار تو درکنار، اپنی سو فیصد معلومات کے باوجود اسے حرف آخر تصور نہیں کرتے تھے، کسرنفسی کا دور تھا نہ کہ بلند و بانگ دعوؤں کا۔ زمانے کے تغیّر نے نامعلوم کب ہر ایک کو ہر ایک

Read more

پراپرٹی ٹائیکون، ماہر معیشت اور وزیراعظم

چند دن قبل ایک پاکستانی نژادامریکن جو متعدد یونیورسٹیوں میں تدریسی فرائض کی انجام دہی کے ساتھ ساتھ ایک ماھر میعشت بھی مانے جاتے ہیں انہوں نے ایک کالم نیویارک ٹائمز کے لیے لکھا۔ یہ صاحب اکثر و بیشتر مختلف اخبارات و جرائد کے لیے لکھتے رہتے ہیں۔ جی بالکل ان صاحب کا ہی تذکرہ ہو رہا جنہیں تحریک انصاف کی حکومت نے اوائل اقتدار میں معاشیات کا مشیر بنانے کی کوشش کی تھی لیکن پھر مذہبی حلقوں کے دباؤ

Read more

امریکہ ”سی پیک“ کی مخالفت کیوں کر رہا ہے؟

جولائی 2013 ء میں جس وقت چین اور پاکستان نے اقتصادی راھداری (سی پیک) کے معاہدے پر دستخط کیے تھے، اسی دن سے امریکہ نے سی پیک کی مخالفت کرنا شروع کر دی تھی۔ لیکن گزشتہ دنوں امریکہ نے پاکستان سے بڑی ہمدردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بتایا کہ سی پیک پاکستان کو فائدہ دینے کی بجائے نقصان دے گا۔ ان خیالات کا اظہار جنوب و وسط ایشیا کے لیے امریکہ کی خاص نمائندہ ایلس ویلز نے کیا۔ مزید ان

Read more

افسانہ: تنگ پگڈنڈی

وہ ہر روز آٹھ بجے دفتر کے لیے نکلتا تھا اس کا دوست زین اور وہ ایک ہی فلیٹ میں رہتے تھے زین ایک ٹیلی کام کمپنی میں انجینیر تھا۔ وہ رات دیر سے فلیٹ پر آتا اور صبح تاخیر سے کام پہ جاتا۔ روحان لندن کے ایک نجی بنک میں اسسٹنٹ منیجر کی پوسٹ پہ کام کرتا تھا۔ اس دن بنک پہنچ کر اس نے اپنے لیپ ٹاپ کو آن کیا اور کل کی میل چیک کرنے لگا۔ اس

Read more

سیاسی موسم بدل رہا ہے

سیاسی موسم بدل رہا ہے

اسلام آباد کا موسم بدل رہا ہے۔ سیاسی مزاج بھی بدل گئے ہیں جو پہلے دھرنے کے مخالف تھے اب دھرنے کی تیاری کر رہے ہیں اور جو دھرنا کلچر کے موجد ہیں اب ان کے نزدیک یہ وقت کا ضیاع اور ملکی مفاد کے خلاف ہے۔ مولانا فضل الرحمان ستائیس اکتوبر کو اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان کر چکے ہیں۔ وہ یہاں حکومت کے خاتمے اور نئے انتخابات کی تاریخ تک دھرنا دینے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ مولانا تو پندرہ لاکھ افراد کو اسلام آباد لانے کا دعوی کر رہے ہیں لیکن مبصرین کے مطابق اگر وہ پچاس ہزار افراد بھی لانے میں کامیاب ہو گئے تو حکومت کو اچھی خاصی مشکل سے دوچار کر سکتے ہیں۔

Read more

گاؤں کی اغوا شدہ بچی کی بازیابی

کچھ عرصہ قبل ہمارے گاؤں میں ایک بدمعاش نے ایک شریف زادے کی نوزائیدہ بچی کو اغوا کر لیا، بچی انتہائی خوبصورت تو تھی ہی جیسی خدا کی دین ہوتی ہے مگر والدین کے لیے وہ دیگر بچوں کی طرح ایک اولاد ہی تھی۔ بدمعاش کی شہر میں بڑے بدمعاشوں کے ساتھ دوستی کے باوجود شریف زادے نے بچی کو واپس حاصل کرنے میں کوئی کسر نہ چھوڑی، اور مصدقہ حوالوں کے مطابق اس نے ایک دو دفعہ تو بدمعاش کا گلے بان بھی پکڑ لیا اور خوب پھینٹا بھی چڑھایا، اور بسا اوقات خود بھی خون آلود ہوا، جب کہ ایک بار تو اس کا ایک بیٹا ایسی ایک لڑائی میں شہید بھی ہو گیا، مگر ہمیشہ بدمعاش کے شہری دوست زبردستی صلح اور امن کا ڈھول اس کے گلے میں ڈال دیتے۔

Read more

سجو ٹھیکیدار، نواز شریف اور لاڈو کے ہمراہ شوگران تک

وہ سب کہے رہے تھے لاڈو آپ لوگوں کے ساتھ پاکستان کے شمالی علاقہ جات نہیں جا پائے گی مگر میں بضد ہی رہا کہ میں اپنی لاڈو کو ہر حال اپنے ہمراہ شمالی علاقہ جات لے جاؤں گا بڑوں مشکلوں سے دوست مانے کہ جیسے آپ کی مرضی لے چلیں لاڈو کو بھی ساتھ۔ یہ اٹھارہ جولائی دو ہزار انیس کی شام ہے۔ ہم تقریباً شام آٹھ بجے ڈیرہ غازیخان سے ناردرن ایریاز کے کچھ علاقوں کی سیر کے

Read more

مڈل کلاس: مظہر برلاس کا ایک بھولا بسرا کالم

فارسی کے کسی نامعلوم شاعر کا ایک شعر ضرب المثل کی صورت اختیار کر گیا ہے۔ گاہے گاہے باز خواں ایں دفترِ پارینہ را تازہ خواہی داشتن گر داغ ہائے سینہ را (ترجمہ: اگر تُو چاہتا ہے کہ تیرے سینے کے داغ تازہ رہیں تو کبھی کبھی یہ پرانے قصے پھر سے پڑھ لیا کر) ہم بحیثیت قوم کے، تاریخ کے نسیان میں مبتلا ہیں۔ ہمیں بھول جاتا ہے کہ کسی خاص شخص یا گروہ کے بارے میں چند برس

Read more

جے یوآئی بلوچستان کا انتخاب

بلوچستان کی سیاست میں جمعیت علماء اسلام کا ہمیشہ اہم رول رہا ہے اور یہ صوبے کی سب سے بڑی سیاسی و مذہبی پارٹی ہے یہ الگ بات ہے کہ آج تک وہ اپنا وزیراعلی منتخب کروانے میں کیوں کامیاب نہ ہوسکی ہے اور کون سی قوتیں ہیں جو بکھرے ہوئے تنکوں سے عمارت کھڑی کرکے اسے ”باپ“ کانام دے کر پھر زمام قتدار تک حاصل کروالیتی ہیں باوجود اس کے کہ جمعیت علماء اسلام کبھی حزب اقتدار کبھی اختلاف

Read more

پی ٹی ایم مطالبات اور ریاست کا رویہ

پشتون تحفظ مؤومنٹ ایک ردعمل کے نتیجے میں ابھری تحریک ہے جس کے طرز عمل میں غصہ نمایاں ہے، وہ اس غصے کا سبب اس سلوک کو بتاتے ہیں جو ان کے مطابق پشتونوں کے ساتھ روا رکھا جاتا رہا ہے۔انکے مطالبات کی فہرست لمبی ہے اور یہ شکایت بھی چند حلقوں میں پائی جاتی ہے کہ یہ فہرست لمبی کیوں ہورہی ہے، یہ جماعت اپنے بنیادی مطالبات ”اگر“ تسلیم کروا بیٹھی ہے تو اپنا تنظیمی ڈھانچہ تحلیل کرے، تحریک کے خاتمے کا اعلان کرے اور مکمل دفن ہوجائے، مگر کہنے کی جسارت کرنا پڑے گی کہ جب ایک تحریک کامیاب ہوجائے تو ایسا ممکن نہیں ہوتا۔

Read more

ادارہ ہم سب کی طرف سے قمر زمان کائرہ سے دلی تعزیت

قمر زمان کائرہ وفاق پاکستان کے سچے بیٹے ہپں۔ قمر زمان کائرہ نے پاکستان میں جمہور کی حکمرانی کے لئے عشروں سے ناقابل فراموش خدمات سرانجام دی ہیں۔ قمر زمان کائرہ کے جواں سال صاحب زادے اسامہ قمر کائرہ ایک افسوس ناک حادثے میں انتقال کر گئے ہیں۔ اس غنچے کو ابھی کھلنا تھا، اس بچے کے بیج میں اس ملک کے مقہور لوگوں کی خدمت لکھی تھی۔ زندگی نے مہلت نہیں دی۔ موت سے مکالمہ نہیں ہوتا۔ ہمارے ملک

Read more

کیا تبدیلی کے غبارے سے ہوا نکلتی جا رہی ہے؟

پہلے 100 روز میں تبدیلی کے بڑے بڑے دعوے، صحت، تعلیم اور روزگار کو عام آدمی کی دہلیز تک پہنچانے کی باتیں، سابقہ حکمرانوں کی طرح قومی خزانے کو سڑکوں، پلوں اور گلیوں کی بجائے عوام کی فلاح و بہبود پر خرچ کر نے کا نعرہ مستانہ لگاتی تبدیلی حکومت اپنے تمام تر نعروں، دعووں اور باتوں کو حقیقت میں تبدیل کرنے پر ناکام و لاچار دکھائی دیتی ہے۔ 100 روزہ پھر 150 روزہ اور اب ایک سال کا وقت دے کر لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کا کام جاری ہے۔

حقیقت حال یہ ہے کہ تبدیلی سرکار کے معرض وجود میں آنے سے اب تک ملک میں بے برکتی کا آسیب ہے۔ کاروباری طبقہ اپنے تباہ حال ہوتے کاروبار کو دیکھ کر اور حکمرانوں کی تاجر و کاروباری دشمن پالسییوں کو دیکھ کر پریشان ہیں۔ مہنگائی آسمان کو چھو رہی ہے اور غریب پر زندگی مزید تنگ ہو رہی ہے۔ سونا اور ڈالر بلند ترین سطح پر پہنچ چکے ہیں جبکہ قرضوں میں 110 ارب کا اضافہ ہو گیا ہے۔ ایشائی ترقیاتی بنک کے مطابق حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے 2020 تک پاکستان کی معاشی ترقی خطے میں سب سے کم رہے گی اور مہنگائی میں اضافہ اور روپے کی قدر میں دباؤ رہے گا۔

Read more

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا الیکشن جیتنے کے لئے پاگل پن

بھارتی وزیر اعظم نریندر موددی الیکشن جیتنے کے لئے سر دھڑ کی بازی لگانے میں مصروف ہیں۔ اس کا جنگی جنون اتنا ہے کہ الیکشن میں کامیابی کے لئے کچھ بھی کرنا ہو کرنے کے لئے تیار ہے چاہے وہ انسانی جانوں کا نقصان ہو چاہے اپنے ملک میں یا کسی دوسرے ملک میں۔  حال ہی میں بھارتی وزیر اعظم کی ایما پر پاکستان پر جیش محمد کے کیمپ کے نام پر حملہ کیا گیا اور لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کی گئی اور اس کو ایسے پیش کیا گیا جیسے نہ جانے بہت بڑی سلطنت کو فتح کرلیا ہو۔

Read more

عورت مارچ اور ادارہ ”ہم سب“ کا موقف

ادارہ ”ہم سب“ لبرل اقدار کا داعی ہے۔ ان اقدار میں سب سے زیادہ اہم فری سپیچ ہے۔ ایولین بیٹریس ہال کا مشہور قول ہے ”جو تم کہتے ہو میں اس سے اختلاف رکھتا ہوں، لیکن میں تمہارے یہ کہنے کے حق کے دفاع کے لئے اپنی جان بھی دے دوں گا“۔ اسی اصول کے تحت ادارہ ”ہم سب“ کسی بھی تحریر کو شائع کرتا ہے۔ قدغن صرف یہ ہے کہ اس میں کسی فرد یا طبقے کے خلاف ننگی نفرت کا اظہار نہ کیا گیا ہو، اختلاف یا اتفاق مہذب الفاظ میں کیا گیا ہو، کسی طبقے کے مذہبی عقائد پر حملہ نہ کیا گیا ہو اور ریاست پاکستان کی سالمیت کے خلاف بات نہ کی گئی ہو۔ اس سلسلے میں پاکستان کے دستور کی شق 19 کو فالو کیا جاتا ہے جو آزادی اظہار کا حق کچھ قدغنیں لگا کر دیتی ہے۔

Read more

میرے وطن کے رنگ

زندگی مہنگی ہو گئی ہے یا میرے وطن کے لوگ جینا نہیں چاہتے۔ اللہ تعالٰی کی تخلیق کردہ مخلوق میں سے انسان واحد مخلوق ہے جو مکمل شعور رکھتی ہے۔

مگر کیا انسان واقعی شعور رکھتا ہے؟

ہاں رکھتا ہے کیوں نہیں رکھتا کیا روز کے قتل و غارت کے واقعات ہمیں نہیں بتاتے وہ باشعور ہے۔ بچوں کے سامنے ماں باپ کا قتل، یہ لوگوں کی حق تلفی، سیاسی گرم میدان اور یہ خون کی پیاس کون چلا رہا یے یہ نظام۔

Read more

مسئلہ کشمیر ’کل جماعتی قومی مشاورت‘ ۔ سفارتکاری یا جہاد؟

ہر سال 5 فروری کا دن پاکستانی قوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے پوری دنیا میں مناتی ہے۔ پاکستان اور آزاد کشمیر کو ملانے والے راستوں پر بھی ہاتھوں کی زنجیر بنائی جاتی ہے اور مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کو یہ پیغام دیا جاتا ہے کہ بھارتی انتظامیہ کے ظلم و ستم کے خلاف ہم سب آپ کے ساتھ ہیں۔ اس حوالے سے 2 فروری کو اسلام آباد کے ایک نجی ہوٹل میں جمعیت علماء اسلام پاکستان کے زیر انتظام، کل جماعتی قومی مشاورت، اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ اس اجلاس میں پاکستان کی موجودہ حکمران جماعت پی ٹی آئی کے علاؤہ تقریباً دیگر تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں نے شرکت کی اور مشترکہ اعلامیہ بھی پیش کیا گیا

اس کانفرنس میں کیا ہوا، یہ سب عوام تک بھی پہنچنا چاہیے۔ کنٹرول لائن کے اس پار بیٹھے ہوئے ہمارے کشمیری بھائی کو بھی معلوم ہونا چاہیے کہ پاکستان جو ہر سال 5 فروری کو اظہار یکجیتی کرتا ہے، اس بار بھی کچھ نیا کیا ہے یا نہیں۔ جمعیت علماء اسلام پاکستان کے امیر مولانا فضل الرحمان صاحب کا کردار بحیثیت کشمیر کمیٹی چیئرمین بھی ہم سب نے دیکھا ہے اور آج اس کانفرنس کے میزبان ہونے کی حیثیت سے بھی ہم سب کو معلوم ہونا چاہیے۔

Read more

مٹی کی مونا لیزا – اردو کے شاہکار افسانے

مونا لیزا کی مسکراہٹ میں کیا بھید ہے؟

اس کے ہونٹوں پر یہ شفق کا سونا، سورج کا جشن طلوع ہے یا غروب ہوتے ہوئے آفتاب کا گہرا ملال؟ ان نیم وا متبسم ہونٹوں کے درمیان یہ باریک سی کالی لکیر کیا ہے؟ یہ طلوع و غروب کے عین بیچ میں اندھیرے کی آبشار کہاں سے گر رہی ہے؟ ہرے ہرے طوطوں کی ایک ٹولی شور مچاتی امرود کے گھنے باغوں کے اوپر سے گزرتی ہے۔ ویران باغ کی جنگلی گھاس میں گلاب کا ایک زرد شگوفہ پھوٹتا ہے۔ آم کے درختوں میں بہنے والی نہر کی پلیا پر سے ایک ننگ دھڑنگ کالا لڑکا ریتلے ٹھنڈے پانی میں چھلانگ لگاتا ہے اور پکے ہوئے گہرے بسنتی آموں کا میٹھا رس مٹی پر گرنے لگتا ہے۔

سینما ہال کے بک سٹال پر کھڑے میں اس میٹھے رس کی گرم خوشبو سونگھتا ہوں اور ایک آنکھ سے انگریزی رسالے کو دیکھتے ہوئے دوسری آنکھ سے ان عورتوں کو دیکھتا ہوں جنہیں میں نے فلم شروع ہونے سے پہلے سب سے اونچے درجوں کی ٹکٹوں والی کھڑکی پر دیکھا تھا۔ اس سے پہلے انہیں سبز رنگ کی لمبی کار میں نکلتے دیکھا تھا اور اس سے پہلے بھی شاید انہیں کسی خواب کے ویرانے میں دیکھا تھا۔ ایک عورت موٹی، بھدی، جسم کا ہر خم گوشت میں ڈوبا ہوا، آنکھوں میں کاجل کی موٹی تہہ، ہونٹوں پر لپ سٹک کا لیپ، کانوں میں سونے کی بالیاں، انگلیوں پر نیل پالش، کلائیوں میں سونے کے کنگن، گلے میں سونے کا ہار، سینے میں سونے کا دل، ڈھلی ہوئی جوانی، ڈھلا ہوا جسم، چال میں زیادہ خوشحالی اور زیادہ خوش وقتی کی بیزاری، آنکھوں میں پرخوری کا خمار اور پیٹ کے ساتھ لگایا ہوا بھاری زرتار پرس دوسری لڑکی الٹرا ماڈرن، الٹرا سمارٹ، سادگی بطور زیور اپنائے ہوئے، دبلی پتلی، سبز رنگ کی چست قمیض، کٹے ہوئے سنہرے بال، کانوں میں چمکتے ہوئے سبز نگینے، کلائی میں سونے کی زنجیر والی گھڑی اور دوپٹے کی رسی گلے میں، گہرے شیڈ کی پنسل کے ابرو، آنکھوں میں پرکار سحرکاری، گردن کھلے گریبان میں سے اوپر اٹھی ہوئی، دائیں جانب کو اس کا ہلکا سا مغرور خم، ڈورس ڈے کٹ کے بال، بالوں میں یورپی عطر کی مہک، دماغ گزری ہوئی کل کے ملال سے نا آشنا، دل آنے والی کل کے وسوسوں سے بے نیاز، زندگی کی بھر پور خوشبوؤں اور مسرتوں سے لبریز جسم، کچھ رکا رکا سا متحرک سا، کچھ بڑبڑاتا ہوا۔ اس دودھ کی طرح جسے ابال آنے ہی والا ہو۔ سر اینگلو پاکستان، لباس پنجابی، زبان انگریزی اور دل نہ تیرا نہ میرا۔

Read more

زلفی بخاری کو استثنیٰ: روز نامہ جسارت کا اعلائے کلمۃ الحق اداریہ

عدالت عظمیٰ نے برطانوی شہری ذوالفقار حسین عرف زلفی بخاری کو وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی کے طور پر کام کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ اس سے قبل عدالت عظمیٰ سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے معاون خصوصی شجاعت عظیم کو دوہری شہریت رکھنے پر عہدے سے فارغ کر چکی ہے۔ درخواست گزار کا موقف تھا کہ اس حوالے سے عدالتی فیصلے موجود ہیں کہ دہری شہریت کا حامل فرد انتخابات میں حصہ نہیں لے سکتا

Read more

بے نظیر بھٹو کے قتل کے عالمی محرکات

عالمی بالادستی کے سفاکانہ کھیل میں انسانی تاریخ میں ایسے بیشمار قتل ہوئے ہیں جنہوں نے انسانی تاریخ کے دھارے کو موڑ دیا ہے۔ 1919ء میں ایک آسٹرین شہزادے کے قتل نے دنیا کو عالمی جنگ میں دھکیل دیا۔ اسی طرح ماضی قریب میں رفیق حریری، جمال خشوگی، پیٹریک لوممبا اور چلی کے سلواڈور الاندے کا قتل چند ایسی مثالیں ہیں جو عالمی سامراجی طاقتوں کی سازشوں سے رونما ہوئے۔ محترمہ بنیظیر بھٹو کا قتل بھی اسی طویل اور گھناﺅنے

Read more

پاکستان میں بار بار معاشی بحران کیوں پیدا ہوتا ہے؟

گزشتہ سال سے ہی ادائیگیوں کے توازن کا بحران خاموشی سے پاکستان میں پل رہا تھا۔ زرمبادلہ کے سکڑتے ہوئے ذخائر اور بڑھتی ہوئی درآمدات کی وجہ سے ملک اپنی بیرونی ادائیگیوں کی ضروریات پوری کرنے کی جدوجہد میں مصروف تھا۔ اس وقت ملک کو دہرے خسارے کا سامنا ہے جس کی وجہ سے اسے مالی اور بیرونی کھاتوں کا توازن برقرار رکھنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ یہ پاکستان کے لیے کوئی نیا چیلنج نہیں ہے، اس کی میکرو

Read more

ارے بھائی۔۔۔۔ کچھ تو قائم رہنے دو!

ویسے تو پاکستان ایک خوبصورت ملک ہے مگر ہمارے ملک میں عوام الناس کے لئے کوئی خاص تفریحی مراکز موجود نہیں ہیں۔ ہماری قوم کے لئے تفریح یہی ہے کہ کوئی فلم دیکھ لیں یا کسی جگہ بیٹھ کر کچھ کھا لیا جائے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ دن بدن نت نئے ریسٹورنٹ اور کیفے کھل رہے ہیں مگر ہماری توجہ کسی اور چیز کی طرف آتی ہی نہیں ہے۔ پاکستان میں چند ایک ہی عمارات موجود ہیں جو عوام

Read more

سی پیک اور پی ایچ ڈی سکالرز

اجکل سی پیک کو ختم کرنے اور اس کے معاہدوں کی از سر نو جائزہ لینے کی بہت سے باتیں ہو رہی ہیں۔ میں خود ایک پی ایچ ڈی سکالر ہوں تو اس بارے میں ایک مماثلت ذہن میں آئی تو سوچا کہ تحریر کر دوں۔ حکومتی فنڈنگ، (HEC) فنڈنگ یا یونیورسٹی (FDP) پر باہر کے ملک پی ایچ ڈی کرنے آنے والے، لیگل بانڈ کر کے بیرون ملک پی ایچ ڈی کے لیے آنے والے اس رضامندی پر بیرون

Read more

ایرانی تیل کے کاروبار پر پابندی، سرحدی عوام کا معاشی قتل ہے

کچھ دن قبل بلوچستان کے وزیر اعلیٰ جام کمال خان نے حب میں اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ وہ ایرانی ڈیزل و پیٹرول کی سمگلنگ پر مکمل طور پابندی عائد کریں گے۔ اس بیان کے تناظر میں اس موضوع پر لکھنے سے قبل پاک ایران تعلقات سرحد کی جغرافیائی اہمیت کو بیان کرنا ضروری سمجھتا ہوں۔ پاکستان اور ایران کے درمیان بین الا قوامی سرحد 909 کلو میٹر طویل ہے جسے پاک ایران بریئر بھی کہتے ہیں۔ یہ

Read more

خاکوں پر احتجاج کا موزوں طریقہ اختیار کریں

بسم الله الرحمن الرحيم اللہ قرآن کریم میں فرماتا ہیں،”اور تم سے پہلے بھی پیغمبروں کے ساتھ تمسخر ہوتے رہے ہیں سو جو لوگ ان میں سے تمسخر کیا کرتے تھے ان کو تمسخر کی سزا نے آ گھیرا”(الانعام آیت 10) نبی کریم صلی اللہ علیہ وعلہ وسلم کے خاکے بنانے پر اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وعلہ وسلم کی توہین کرنے پر ہم مسلمان آج کل بہت رنج و غصہ میں ہیں۔ لیکن کیا ہم اس غصہ کے

Read more

آؤ آؤ مریخ چلیں

”ہندوستان مریخ پر جا پہنچا ہے “۔ یہ الفاظ ہماری حسرت و یاس کا اظہار بن کر کئی دفعہ ہر پاکستانی کے منہ سے نکلتے ہیں۔ کیوں؟ شاید اس لئے کہ علم و عمل کا وہ میدان جس میں ترقی کرنا اب دنیا میں زندہ رہنے کے لئے ناگزیر ہے، اس میدان میں ہماری کارکردگی صفر ہے جبکہ ہمارے ہمسائے اس میدان میں اس تیزی سے ترقی کر رہے ہیں کہ ساری دنیا کی آنکھیں ان کی طرف لگی ہوئی

Read more

اردو کی آن لائن صحافت میں ایک قابل اعتبار نام آ رہا ہے

لکھاری اصغر ندیم سید، عدنان خان کاکڑ،  وصی بابا، سید مجاہد علی، مجاہد مرزا، وقار احمد ملک، ذیشان ہاشم، عثمان قاضی، ظفر اللہ خان کاکڑ، جمیل عباسی، محمد حسن معراج، ڈاکٹر عبدالمجید ، تنویر افضال، عامر حسینی، مبشر اکرم، احمد علی کاظمی،عاصم بخشی، عمر فاروق، فرنود عالم، مبشر بخاری، حسنین جمال، سجاد پرویز، تموجن مرزا، روشن لعل، امام بخش ، رائے محمد حسین کھرل، آزاد قلمدار، جمیل خان، عابد میر، عثمان غازی، رضی الدین رضی، اختر علی سید، ڈاکٹر اختر

Read more

رتی گلی جھیل، خواب سے حقیقت تک

رتی گلی؛ ایک مدت سے وقت کے قید خانے میں مقید ایک خواہش تھی۔ اس خواہش میں معصوم بچے کی سی لگن تھی، وارفتگی تھی اور تحیر تھا۔ لگ بھگ ایک سال ہوا، رتی گلی کی جڑواں جھیلوں کے تصور نے نہاں خانہ ذہن میں ڈیرا جمایا ہوا تھا۔ یہ خواہش ایک ٹھہرے ہوئے تالاب کے مانند تھی، جس میں کبھی کبھار کوئی کنکر گر پڑتا، کوئی تصویر دیکھتا، دل مچل مچل جاتا۔ مستنصر حسین تارڑ کا سفر نامہ "رتی

Read more

میڈیکل طالبات

قریبا بارہ سے پندرہ اور کم از کم پانچ سے چھ سال کی مستقل تگ و دو کے بعد پیشۂ مسیحائی سے منسلک ہونے کا اعزاز حاصل ہونا ہمارے معاشرے میں خوش قسمتی کی ایک ایسی علامت سمجھا جاتا ہے کہ جس کے باعث ہر سال سیکڑوں نہیں ہزاروں طلبہ اپنی تمام تر کوششوں اور کاوشوں کا واحد حاصل حصول میڈیکل میں داخلے کو سمجھ لیتے ہیں لیکن فی الحقیقت میڈیکل کی قلیل التعداد سیٹوں پہ داخلہ آسان ہوتا ہے

Read more

سید شجاعت بخاری شہید کی "ہم سب” کے لئے آخری تحریر

14 جون 2018 ء کو نامعلوم مسلح افراد نے معروف کشمیری صحافی شجاعت بخاری کو سری نگر میں ان کے دفتر کے قریب فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔ مسلح افراد نے شجاعت بخاری پر اس وقت فائرنگ کی جب وہ اپنے اخبار کے دفتر ڈیلی رائزنگ کشمیر سے اپنے دو محافظوں کے ہمراہ گاڑی میں بیٹھنے کے لیے نکلے۔ شجاعت بخاری نے 2008 میں اخبار ڈیلی رائزنگ کشمیر شروع کیا تھا۔ مسلح حملے میں شجاعت بخاری کے ہمراہ ان

Read more

کوئٹہ سے شائع ہونے والا آن لائن اردو جریدہ "حال حوال” بند کر دیا گیا

کوئٹہ سے شائع ہونے والا آن لائن اردو نیوز پیپر Haalhawal.com  کی ویب سائٹ اچانک بند کر دی گئی ہے۔ حال حوال نامی آن لائن اخبار کی اشاعت 2016 میں شروع کی گئی تھی۔ یہ آن لائن ویب سائٹ بلوچستان کے سیاسی، معاشرتی، تہذیبی اور تمدنی معملات پر متوازن رائے سازی کا قابل تعریف کام کر رہی تھی۔ اس ویب سائٹ پر کبھی تشدد یا تفرقہ بازی کی ترویج نہیں کی گئی۔ حال حوال کی پالیسی اس ویب سائٹ پر

Read more

لڑکیوں کو لفنگے کیوں پسند ہیں؟

لوگ اکثر یہ پوچھتے ہیں کہ پاکستان کے حالات کیسے ٹھیک کیا جائیں۔ میرے پاس ایک سادہ سی تجویز ہے مگر اہل ثقافت برا مان جائیں گے۔ اس سے پہلے کہ میں یہ تجویز پیش کروں ایک کہانی سنانا چاہتا ہوں: جب میں 1996ء میں کینیڈا پہنچا تو انٹرنیٹ ایجاد ہوچکا تھا مگر یہ بہت نیا تھا۔ آج ویب سایٹس کی تعداد تقریباً 15 ارب تک پہنچ چکی ہے مگر اس وقت تمام ویب سائٹس کی کل تعداد ایک لاکھ

Read more

کچھ تو بولو

بھارت الزام لگاتا رہے اور ہم تردید کرتے رہیں، بس یہی کام رہ گیا ہے ہمارا۔ بھارت کیا ساری دنیا ہم پر طرح طرح کے الزامات لگاتی ہے اور ہم تردیدوں کی دکان سجا کر بیٹھ جاتے ہیں۔ لہجہ معذرت خواہانہ اور انداز بچکانہ۔ الزامات کے جواب میں دو سخت جملے ہمارے منہ سے نہیں نکلتے تاکہ اگلی بار وہ ہم پر انگلی اٹھانے سے پہلے سوچیں۔ بھارت نے دو دن پہلے اپنے ہائی کمشنر کی سکھ یاتریوں سے ملاقات

Read more