گورنر خیبرپختونخوا کا مستعفی ہونے کا فیصلہ
گورنر خیبر پختونخوا مہتاب عباسی نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعظم نواز شریف کو فیصلے سے آگاہ کریں گے۔
گورنر خیبر پختونخوا مہتاب عباسی کے قریبی ذرائع کے مطابق وہ 2018ءکے عام انتخابات میں حصہ لینے کے خواہش مند ہیں جس کیلئے انہیں دو سال کا وقت درکار ہے۔ گورنر خیبر پختونخوا مہتاب عباسی نے فیصلہ کیا کہ وہ گورنر کا عہدہ چوڑنا چاہتے ہیں اور اپنے فیصلے کے حوالے سے وزیراعظم نواز شریف کو آگاہ کریں گے جس کیلئے وہ وزیراعظم ہاو¿س پہنچ گئے ہیں۔
Latest posts by نیوز ڈیسک (see all)
- پولیس نے جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں 316 پی ٹی آئی مظاہرین کو گرفتار کر لیا - 22/03/2023
- یاسر پیرزادہ کی نئی کتاب ”سیلف ہیلپ۔ آگ لگے ان کتابوں کو“ - 07/03/2023
- اداکار قوی خان انتقال کر گئے - 06/03/2023
Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).