چیئرمین پی آئی اے ناصر جعفر کا استعفیٰ منظور
وزیرا عظم نواز شریف نے ناصر جعفر کا پی آئی اے کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ منظور کر کے سیکریٹری ایوی ایشن عرفان الٰہی کو چیئرمین کا اضافی چارج دے دیا۔
ناصر جعفر نے دو روز قبل پی آئی اے ملازمین کے احتجاج کے دوران کراچی میں دو ملازمین کی ہلاکت پر استعفیٰ دیا تھا۔ پرائم منسٹر ہاوس کے مطابق وزیرا عظم نواز شریف نے چیئرمین پی آئی اے ناصر جعفر کا استعفیٰ قبول کر کے سیکرٹری ایوی ایشن کو چیئرمین کا چارج دے دیا۔سیکرٹری ایوی ایشن پی آئی اے کی صورت حال پر وزیرا عظم کو رپورٹ کریں گے۔
Latest posts by نیوز ڈیسک (see all)
- یاسر پیرزادہ کی نئی کتاب ”سیلف ہیلپ۔ آگ لگے ان کتابوں کو“ - 07/03/2023
- اداکار قوی خان انتقال کر گئے - 06/03/2023
- اسلام آباد پولیس نوٹس جمع کروا کر زمان پارک سے روانہ - 05/03/2023
Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).