حلفیہ کہتا ہوں کہ وڈیو اسکینڈل سے کوئی تعلق نہیں: اسد قیصر


قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے سابق ایم پی ایز کا الزام مسترد کر دیا۔

اسد قیصر نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ حلف اُٹھا کر کہتے ہیں کہ ویڈیو اسکینڈل سے کوئی تعلق نہیں ہے، نہ ہی ویڈیو اسپیکر ہاؤس میں بنائی گئی۔

انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں جس گھر کی ویڈیو ہے، اس کی رپورٹ تمام اداروں کے پاس ہے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments