ابصار عالم پر قاتلانہ حملہ


سابق چئیرمین پیمرا اور سینئر صحافی ابصار عالم پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے۔ ابصار عالم پر اس وقت ان کے گھر کے باہر گولی چلائی گئی جس وقت وہ واک کر رہے تھے۔ گولی ابصار عالم کے پیٹ میں لگی۔ اسوقت انکی حالت سٹیبل ہے اور ہسپتال میں آپریشن ہو رہا ہے۔

ابصار عالم نے ہسپتال لے جاتے ہوئے ایک وڈیو پیغام میں کہا کہ گولی ان کے پیٹ میں، پسلیوں میں لگی ہے۔ وہ نہ تو حوصلہ ہارنے والے ہیں اور نہ ڈرنے والے۔

 

 

Facebook Comments HS