اسلام آباد پولیس نے 20 خواتین سے زیادتی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا


اسلام آباد کے تھانہ کورال کے اہلکاروں نے کارروائی کے دوران 20 خواتین سے زیادتی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے دو سال قبل اسلام آباد پولیس کی لیڈی کانسٹیبل کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔ ملزم نے 20 سے زائد خواتین سے زیادتی کا اعتراف کر لیا ہے۔ ملزم ظہیر احمد آزاد کشمیر کا رہائشی ہے جو کہ زیادتی کرنے اور قیمتی اشیا چھیننے کے بعد فرار ہو جاتا تھا۔ ملزم کے قبضہ سے وارداتوں میں لوٹی گئی قیمتی اشیا اور موبائل فونز برآمد کر لیے گئے ہیں ۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments