ایسا جیون ساتھی چاہیے جو خوش رکھ سکے: پریانکا
بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ وہ جلد شادی کرلیں گی۔یہ بات انھوں نے ایک انٹرویو کی دوران کہی۔ اداکارہ کا کہناتھا کہ ایک عورت ہونے کے ناتے وہ بھی شادی کرنا چاہتی ہیں اور یہ اسی وقت ہوگی جب اس کا درست وقت آئے گا۔ اپنے ہونیوالے جیون ساتھی کے متعلق سوال پر پریانکا کا کہناتھا کہ میں جلد ہی اکتاہٹ کا شکار ہوجاتی ہوں اور میرے شوہر میں یہ خوبی ہونی چاہیے کہ وہ مجھے ہر وقت خوش رکھ سکے۔
Latest posts by نیوز ڈیسک (see all)
- یاسر پیرزادہ کی نئی کتاب ”سیلف ہیلپ۔ آگ لگے ان کتابوں کو“ - 07/03/2023
- اداکار قوی خان انتقال کر گئے - 06/03/2023
- اسلام آباد پولیس نوٹس جمع کروا کر زمان پارک سے روانہ - 05/03/2023
Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).