EnglishUrduHindiFrenchGermanArabicPersianChinese (Simplified)Chinese (Traditional)TurkishRussianSpanishPunjabiBengaliSinhalaAzerbaijaniDutchGreekIndonesianItalianJapaneseKoreanNepaliTajikTamilUzbek

سپر کار ڈرائیونگ چھوڑ کر فحش فلم انڈسٹری میں آنے والی رینی گریشی سے مداح کون سی فرمائشیں کرتے ہیں؟

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

آسٹریلیا میں مالی حالات سے تنگ آ کر فحش فلم انڈسٹری سے وابستہ ہونے والی وی سپرکار ڈرائیور رینی گریشی نے اپنے مداحوں کی طرف سے کی جانے والی کچھ شرمناک فرمائشوں سے پردہ اٹھایا ہے۔

 ڈیلی سٹار کے مطابق رینی گریشی نے کہا ہے کہ میرے مداح مجھ سے بہت عجیب و غریب فرمائشیں بھی کرتے ہیں اور ان کے بدلے میں مجھے قیمتی تحائف اور رقوم بھیجتے ہیں۔ کئی لوگ مجھ سے تقاضہ کرتے ہیں کہ میں انہیں جنسی عمل کی ویڈیوز بنا کر بھیجوں۔ کچھ لوگ مجھے میری بغلوں کی ویڈیو بنا کر بھیجنے کو کہتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق رینی گریشی نے 2020ء کے وسط میں فحش فلم انڈسٹری میں کام شروع کیا تھا اور بالغوں کی ویب سائٹ ’اونلی فینز‘ (OnlyFans)پر پیج بنایا تھا۔ اب وہ اس پیج کے ذریعے ماہانہ 12 ہزار ڈالر سے زائد کما رہی ہیں۔

اپنے اس پیشے کے متعلق رینی گریشی کا کہنا ہے کہ ”فحش فلم انڈسٹری سے وابستہ ہونا میری زندگی کا بہترین کام تھا جو میں نے کیا۔ ساری زندگی میں نے مالی اعتبار سے کسمپرسی میں گزاری لیکن اس انڈسٹری سے وابستہ ہونے کے بعد میں اتنی رقم کما رہی ہوں کہ میرے تمام قرض اتر چکے ہیں اور میں ایک لگژری زندگی گزار رہی ہوں۔ میں اپنے اس پیشے سے بہت خوش اور مطمئن ہوں۔“

واضح رہے کہ رینی گریشی نے 2015ءمیں سپرکار ڈرائیونگ کا کیریئر بڑے تابناک انداز میں شروع کیا تھا۔ وہ 14 سال کے عرصے میں آسٹریلیا کی پہلی کل وقتی خاتون سپرکار ڈرائیور تھی تاہم 2020ء میں مالی حالات سے تنگ آ کر اس نے سپر کار ڈرائیونگ کا کیریئر چھوڑ کر فحش فلم انڈسٹری جوائن کر لی تھی۔

Comments - User is solely responsible for his/her words

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے