80 ہزار تصاویر، ویڈیوز اور ایک کروڑ ڈالر کی وصولی: بدھ مذہبی رہنماؤں سے سیکس کر کے پیسے بٹورنے والی خاتون گرفتار

پولیس ترجمان نے بتایا کہ تفتیش کاروں نے خاتون کے گھر کی تلاشی لی تو انھیں وہاں سے 80 ہزار سے زائد تصاویر اور ویڈیوز ملیں جنھیں وہ مبینہ طور پر بدھ بھکشوؤں کو بلیک میل کرنے کے لیے استعمال کرتی تھیں۔

Read more

آپ کی ناک کا میل آپ کی صحت کے بارے میں کیا بتاتا ہے اور یہ بیماریوں سے لڑنے میں کیسے مددگار ثابت ہوتا ہے؟

اگرچہ ناک بہنا یا چھینک کے ساتھ سنوٹ کا فضا میں اڑنا کسی کو اچھا نہیں لگتا، مگر ناک کی جھلی میں موجود یہ لس دار مواد انسانی جسم کے عجائبات میں سے ایک ہے۔ یہ ہمیں بیرونی حملہ آوروں سے بچاتا ہے اور اس کی خاص ساخت ہمیں جسم کے اندر کی حالتوں کے بارے میں اہم معلومات دے سکتی ہے۔

Read more

سگمنڈ فرائڈ کے تیسرے لیکچر کی تلخیص اور ترجمہ

خواتین و حضرات! جب ہم نفسیاتی مریضاؤں کا علاج کر رہے ہوتے ہیں تو ہمیں احساس ہوتا ہے کہ مریضہ کے لاشعور میں دو متضاد طاقتیں بر سر پیکار ہوتی ہیں ایک طرف وہ طاقت ہوتی ہے جو لاشعور میں دبی اور چھپی یادوں اور باتوں کو شعور میں لانے کی کوشش کرتی ہے اور دوسری طرف وہ طاقت ہوتی ہے جو اس کی راہ میں رکاوٹ کھڑی کرتی ہے اور لاشعور میں چھپی اور دبی یادوں اور باتوں کو

Read more

والدین بچوں کو جنسی شعور دیں

دنیا میں بچے سب سے زیادہ والدین کے قریب ہوتے ہیں۔ جتنی قربت والدین اور بچوں کے رشتے میں ہوتی ہے اتنی قربت دنیا کے کسی رشتے میں نہیں ہوتی۔ اس اعتبار سے بچوں کی حفاظت کی ذمے داری بھی سب سے زیادہ والدین پہ عائد ہوتی ہے، خاص کر ماں پہ۔ ماں اگر بچے کے جسمانی تحفظ کی ذمے دار ہے تو اس کے جنسی تحفظ کی ذمے داری بھی اسے نبھانی چاہیے۔ ماں بچے کے کھانے پینے کا

Read more

اپنی بیٹی کو قتل کرنے والے ایک جوڑے کی الجھن، جھوٹ اور فریب سے بھرپور ڈرامائی زندگی کی کہانی

یہ کہانی کونسٹینس مارٹن اور مارک گورڈن کے ملاپ، پھر انتشار کا شکار ہونے اور بالآخر ایک سانحے پر جا کر ختم ہوئی۔ اس کا آغاز دوسری عالمی جنگ کے کچھ عرصے بعد ہوتا ہے۔

Read more

عورتیں اور معاشرتی رویہ

گزشتہ ہفتے عورتوں کی تولیدی صحت اور اس سے متعلق دیگر امراض و مسائل کے ماہر ڈاکٹروں کی سوسائٹی کے انتخابات اور حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی۔ پہلی دفعہobstetricians Gynaecology سوسائٹی نے عورتوں کی صحت، تولیدی صحت کے ساتھ ساتھ ان تمام عوامل کے بارے میں بھی کھل کے بات کی جو پاکستانی معاشرے میں عورتوں کے ساتھ روا رکھے جاتے ہیں۔ سوسائٹی کے ارکان نے عورتوں کے قتل و غارت گری، مار دھاڑ، آبروریزی، اغوا، کم سنی کی

Read more

خاتون کا جسم تو شوہر کی ملکیت ہوتا ہے

میں تمہیں سٹے یعنی جوئے میں ہار چکا ہوں اس لیے تمہیں فلاں شخص کے ساتھ رات بسر کرنی ہے ورنہ میں تمہیں طلاق دے دوں گا۔ یہ ایک جواری کی اپنی شریک حیات کو دھمکی ہے، یہ واقعہ ہمارے شہر کے نزدیک ایک گاؤں میں پیش آیا، خاتون کا موقف تھا کہ بھلے مجھے طلاق دے دو لیکن میں رات کسی نامحرم کے ساتھ نہیں گزاروں گی۔ سوال یہ ہے کہ کیا خاتون کوئی پراڈکٹ ہوتی ہے، جسے جب

Read more

اداکارہ حمیرہ اصغر کی پراسرار موت

کراچی کے ڈیفنس کے علاقے میں ایک چھوٹے سے فلیٹ سے معروف ماڈل اور اداکارہ حمیرہ اصغر کی چھ ماہ پرانی لاش برآمد ہوئی ہے۔ حیران کن طور پر چھ مہینے تک نہ کسی دوست نے اسے تلاش کیا، نہ ہی خاندان کے کسی فرد نے اس کی خبر لی۔ نہ کوئی اسے یاد کرتا رہا، نہ کسی نے سوال کیا کہ وہ زندہ بھی ہے یا نہیں۔ جب میڈیا پر حمیرہ اصغر کی لاش ملنے کی خبر سامنے آئی،

Read more

رام رحیم کی مذہب فروشی اور بدمعاشی

آج ہم آپ کو کہانی سنائیں گے ایک مذہب فروش بدمعاش کی، جس نے گرمیت رام رحیم سنگھ کے نام سے شہرت پائی۔ رام رحیم کا ڈیرہ سچا سودا ہریانہ میں ہے۔ آپ جانتے ہی ہیں کہ ہماری بیشتر راؤ برادری بھی اس ہی مقدس خطے سے تعلق رکھتی ہے۔ آج کل ایک راؤ رحیم ایڈووکیٹ بھی اپنی مذہبی خدمات کی وجہ سے مشہور ہیں، گمان ہے کہ ان کا آبائی علاقہ بھی ہریانہ ہی ہو گا۔ خیر ہم راؤ

Read more

آرگیزم : خواتین ہیجان شہوت کیسے حاصل کر سکتی ہیں؟

بی بی سی اردو پر ایک اہم مضمون نظروں سے گزرا، جس میں یہ واضح کیا گیا ہے کہ کسی خاتون کے سیکس پارٹنر کی جنسی کارکردگی سے زیادہ اہم یہ ہے کہ خاتون کا آرگیزم یا ہیجان شہوت کے متعلق رویہ یا رجحان کیسا ہے؟ مطلب اسے جنسی راحت کے متعلق کوئی آگہی ہے؟ کبھی نجی زندگی میں اس نے اپنے جسم کے اعضا کو ٹٹولنے کی کوشش کی؟ اب یہ تحقیق ایک ایسے سماج پر کیسے اپلائی کی

Read more

پاکستانی معاشرہ اور ذہنی الجھنیں

انسانی تہذیب کی بساط پر پھیلے ہوئے معاشروں کا مطالعہ کیا جائے تو ہر سماج اپنے اندر ایک خاص طرح کی انفرادیت اور ذہنی روایات کا حامل ہوتا ہے۔ پاکستان، ایک نوزائیدہ اسلامی ریاست کے طور پر، تاریخ کے صفحات سے ابھرا اور آج بھی اپنی ثقافتی، مذہبی اور سماجی شناخت کے تلاطم خیز سمندر میں گہرے سوالات کے بھنور میں گھرا ہوا ہے۔ اِس خطّے کے باسیوں کی فکری اور عقیدتی کسمپرسی، اور اس کے نتیجے میں جنم لینے

Read more

ناگہانی تا ناگہانی: طاہرہ کاظمی کی زبانی وجود، وبا اور کہانی

ڈاکٹر طاہرہ کاظمی میری پسندیدہ ادیب ہیں۔ اس سے پیشتر میں ان کی کتابوں، ”کنول پھول اور تتلیوں کے پنکھ“ ، ”مجھے فیمینسٹ نہ کہیو“ اور ”جتی“ پر اپنی گزارشات پیش کر چکا ہوں۔ ”ناگہانی تا ناگہانی“ ایک ناولٹ، دو خطوط اور کچھ کہانیوں پر مشتمل ہے۔ ادب، محض الفاظ کی آرائش نہیں، ایک ایسا آئینہ ہے جس میں ہم اپنی ان دیکھی صورتوں، انجانی کیفیات اور غیر فہم ناگہانی سچائیوں کا عکس دیکھ سکتے ہیں۔ ڈاکٹر طاہرہ کاظمی کا

Read more

عصمت فروشی: دیوداسی سے بازارِ حسن تک

کہا جاتا ہے کہ عصمت فروشی انسانی تاریخ کا قدیم ترین پیشہ ہے۔ معاشی مجبوریوں، سماجی ڈھانچے اور جنسی تسکین کی خواہش کے ملاپ نے اسے ایک منظم کاروبار کی شکل دے دی جو ارتقائی مراحل طے کرتے ہوئے آج بھی دنیا کے ہر معاشرے میں مختلف شکلوں میں موجود ہے۔ برصغیر میں عصمت فروشی کی تاریخ مذہبی رسوم، سماجی درجہ بندی، معاشی مجبوری، پدرانہ کنٹرول اور نو آبادیاتی مداخلت کے دھاگوں سے بُنی ایک پیچیدہ قالین سے مشابہ ہے۔

Read more

خوش فہمی کا پنجرہ: جہاں مرد کی طاقت اس کا سب سے بڑا بوجھ بن جاتی ہے

ہمارے معاشرتی شعور میں یہ بات ایک ناقابلِ تردید حقیقت بن چکی ہے کہ یہ سماج مرد کے قبضے میں ہے، جہاں عورت ایک مظلوم اور بے بس مخلوق ہے جو اس کے ظلم و ستم کا شکار ہے۔ یہ ایک ایسی سچائی ہے جس سے انکار ممکن نہیں، مگر اس تصویر کا ایک اور رخ بھی ہے جو اکثر نظروں سے اوجھل رہتا ہے۔ یہ تصویر اس مرد کی ہے جو خود اسی نظام کا ایک قیدی ہے، ایک

Read more

ایکو فیمینزم: عورت، فطرت اور وجودی بقا کا مکالمہ

ایکو فینیزم جسے ماحولیاتی نسائیت کہا جاسکتا ہے۔ ایک فکری تحریک ہے جو عورتوں اور فطرت کے استحصال کے بارے میں معلومات دینے کے ساتھ آواز بلند کرتی ہے۔ اس نظریے کی بنیاد یہ تصور ہے کہ پدرشاہی نظام نے صدیوں سے نہ صرف عورت کو تسلط میں رکھنے کی کوشش کی ہے، بلکہ اسی طاقت ور ذہنیت نے قدرتی ماحول کو بھی ذاتی مفاد، استحصال اور قابض رویوں کے تحت برباد کر ڈالا۔ یہ نظریہ عورت اور فطرت کو

Read more

ہان کانگ اور انسانی اعمال

2024 ء میں اپنے ناول ”دی ویجیٹیرین“ کے سبب بلا شرکتِ غیرے ادب کا نوبل انعام حاصل کرنے والی پہلی ایشیائی خاتون اور جنوبی کوریا کی معروف مصنفہ ہان کانگ کو ان کے منفرد اندازِ تحریر، انوکھے موضوعات، انسانی نفسیات کی داخلی پیچیدگیوں، شاعرانہ اسلوب اور انسانی درد و کرب کو حساس کو لفظوں میں سمو لینے کی حیرت انگیز صلاحیت کے سبب ایک خاص عالمی شہرت حاصل ہے۔ ان کے لکھنے کی ابتداء کہانی ’اسکارلٹ اینکر‘ ( 1993 ء

Read more

“سید کاشف رضا کی شاعری کا تیسرا پڑاؤ: ”گلِ دوگانہ

شاعری کے ساتھ سید کاشف رضا کا تعلق تین دہائیوں سے زائد عرصے پر محیط ہے اور اس تعلق کی نوعیت نے نہ صرف انتہائی سنجیدہ ہے بلکہ پیچیدگی اور گہرائی کی حامل بھی ہے۔ شاعری اس کے لیے محض لفظوں کے انبار، کھوکھلی نرگسیت کے اظہار اور داخلی جذبات و احساسات کی بھرمار نہیں ہے بلکہ ایک منفرد اسلوب ِ حیات ہے۔ اسی لیے وہ قلم سے قرطاس پر محض مصرعے سیدھے نہیں کرتا بلکہ شاعری کے ساتھ ایک

Read more

سندھ کے کچے میں ڈاکو راج: حکومت کہاں ہے؟

سندھ کے کشمور ضلع کے لوگ ڈاکو راج سے تنگ آ کر کر اسلام آباد میں احتجاج کر رہے ہیں، سندھ میں کچے کے علاقے گزشتہ کئی دہائیوں سے بدامنی اور جرائم کا گڑھ بنے ہوئے ہیں، خاص طور پر کشمور، جیکب آباد، شکارپور اور گھوٹکی کے اضلاع۔ ان علاقوں میں پولیس اور رینجرز کی کارروائیوں کے باوجود ڈاکو راج نہ صرف برقرار ہے بلکہ جدید ہتھیاروں اور ڈیجیٹل ذرائع سے لیس ہو کر مزید مضبوط ہوتا جا رہا ہے۔

Read more

اپنی دوست سکوگاگ جھیل سے سگمنڈ فرائڈ کی باتیں

آج کینیڈا میں موسم گرما کا پہلا دن ہے۔ سورج کی روشنی میں کسی مہربان کے جذبات کی گرمی موجود ہے۔ میں سکوگاگ جھیل سے ملنے آیا ہوں۔ یہ جھیل میری دیرینہ دوست ہے جو میرے گھر سے تیس میل شمال میں رہتی اور بہتی ہے۔ میں ہر سال گرمیوں کے موسم میں اس سے ملنے آتا ہوں اور اس کے قریب ایک درخت کے نیچے بیٹھ کر اس کے ساتھ ایک سہ پہر گزارتا ہوں۔ میں نے پچھلے چالیس

Read more

مردانہ کمزوری

شیر واحد جانور ہے جس سے تشبیہ پر ہر شخص اپنی مردانگی پر فخر کرتا ہے۔ ”شیر کا بچّہ“ گالی کی بجائے خطاب لگتا ہے۔ آئیے اس شخصیت کا تجزیہ کریں کہ صاحب کن خصوصیات کے حامل ہیں۔ یہ حضرت آرام کے بے حد شوقین ہیں۔ کسی درخت کی چھاؤں میں اٹھارہ سے بیس گھنٹے تک استراحت فرماتے ہیں۔ شیرنی سے ملاپ البتہ کئی کئی گھنٹے جاری رکھتے ہیں۔ لیکن وہ بھی شیرنی کی دعوت پر، جب وہ حمل کی

Read more

سوات المیہ: مرے کو مارے شاہ مدار

سوات وادی میں حالیہ المیہ، جہاں 18 سیاح دریائے سوات کے بے رحم دھاروں کی نذر ہو گئے، زندگی کی بے ثباتی اور نظام کی ناکامیوں کے سنگین نتائج کی دل دہلا دینے والی مثال ہے۔ یہ واقعہ، جو جون 2025 میں مینگورہ بائی پاس کے قریب پیش آیا، نے غم، غصہ، اور حکام کی ذمہ داریوں اور متاثرین پر الزام تراشی کے پریشان کن رجحان پر تنقیدی جائزے کو جنم دیا ہے۔ جانوں کا نقصان، جس میں پنجاب سے

Read more

خاموش سسکیاں اور بوجھل دیواریں

پاکستانی معاشرہ بظاہر روایات، عزت، غیرت اور محبت کا امین کہلاتا ہے، لیکن اسی معاشرے کے اندر لاکھوں عورتیں روزانہ ایسے نفسیاتی، جسمانی اور جنسی تشدد سے گزرتی ہیں، جس کا ذکر کرنا بھی گناہ سمجھا جاتا ہے۔ بدقسمتی سے، یہ تشدد صرف جسم پر نہیں، بلکہ ذہن، وقار اور شناخت پر بھی کیا جاتا ہے۔ خواتین پر تشدد اور ہراسانی کا یہ معاملہ اب فرد یا خاندان کی سطح سے نکل کر ایک قومی مسئلہ بن چکا ہے، جسے

Read more

بچوں کی تربیت اور نشو و نما کے تین مختلف مراحل

عام طور پر ایک انسانی بچے کی تربیت اور نشو و نما کو تین مختلف مراحل میں تقسیم کیا جاتا ہے یہ وہ دورانیہ تصور کیا جاتا ہے جس میں زیادہ تر بچے اپنے والدین کے پاس وقت گزارتے ہیں سوائے ان بچوں کے جو کیڈٹ کالج یا اس قسم کے رہائشی اداروں میں داخلہ لیتے ہیں اور والدین سے ان کی ملاقات ایک ماہ بعد دو ماہ اور بعض حالات میں تین ماہ بعد ہوتی ہے۔ پہلا مرحلہ پیدائش

Read more

معاشرے میں مرد کا استحصال اور جنسی گھٹن

عمومی طور پر اس معاشرے کو ”مرد کا معاشرہ“ کہا جاتا ہے اور یہی تاثر دیا جاتا ہے کہ عورت ایک انتہائی مظلوم مخلوق ہے جو مرد کی زیادتیوں اور اس کے ظلم و ستم کا شکار ہے۔ اس پدر سری سماج نے عورت کے حقوق غصب کر لیے ہیں اور اسے محض خدمت کرنے اور بچے پیدا کرنے کی مشین بنا دیا گیا ہے۔ عورت پر ظلم و ستم کی داستانیں کچھ اس انداز میں پیش کی جاتی ہیں

Read more

جبری تبدیلی مذہب: سندھ کی بیٹیوں کو کس نے بے آواز کیا؟

پاکستان کے صوبہ سندھ میں گزشتہ چند برسوں سے ہندو برادری کی کم عمر لڑکیوں کی جبری مذہب تبدیلی اور شادیاں ایک مسلسل اور تشویش ناک مسئلہ بن چکا ہے۔ کئی خاندانوں کے لیے یہ المیہ صرف ایک واقعہ نہیں بلکہ ان کی شناخت، سلامتی اور بقا سے جڑا ہوا سوال بن گیا ہے۔ پچھلی دہائی میں میڈیا، انسانی حقوق کی تنظیموں اور اقلیتوں کے نمائندوں کی طرف سے سامنے آنے والے درجنوں کیسز میں ایک قدر مشترک رہی ہے

Read more

مشترکہ فیملی نظام ایک خوبرو اور حساس نوجوان کی جان لے گیا

حادثاتی طور پر ملنے والی یہ انمول سی زندگی جسے اپنے حساب سے جینا تو درکنار سوچنا بھی جرم ٹھہرا، کس قدر روایتی زنجیروں میں جکڑی ہوتی ہے، بظاہر آزاد پیدا ہونے والے انسان پر اس دنیا میں قدم رکھتے ساتھ ہی آبائی مذہب کی مہر چپکا دی جاتی ہے، بلوغت کی دہلیز تک پہنچتے سمے وہ کسی ایک مذہب کی تعلیمات کو حتمی سچائی کے طور پر تسلیم کر چکا ہوتا ہے، یہ جانے بغیر کہ کل کلاں کو

Read more

تنہا اور غیر شادی شدہ افراد کا مستقبل کیا ہے؟

ڈاکٹر خالد سہیل رضوانہ شیخ رضوانہ شیخ کا خط تسلیمات، ڈاکٹر خالد، امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔ ہمارے درمیان سابقہ خط و کتابت کافی مثبت رہی ہے اور اس بنا پر لکھے گئے مضامین سے کئی لوگوں کو رہنمائی ملی ہو گی۔ کچھ دنوں سے میں ایک اور معاشرتی مسئلے پر غور کر رہی ہوں اور اس کے بارے میں پڑھ کر اور دیکھ کر افسوس بھی ہوا ہے۔ میرے ذاتی مشاہدے میں بھی یہ بات آئی

Read more

اسرائیلی جارحیت اور نیویارک کے میئر کا الیکشن

اسرائیلی وزیرِ اعظم کے تین دہائیوں پر محیط پرزور اصرار پر آخر امریکی صدر ٹرمپ کا دل پگھل ہی گیا اور انہوں نے نیتن یاہو کی دیرینہ خواہش ایران کی تین ایٹمی تنصیبات پر حملہ کر کے پوری کر دی! امریکہ کا سر، اسرائیل کی ہر فرمائش کے سامنے تسلیم خم ہے، آخر ان کا رشتہ ہی ایسا ہے کہ اس نے اسرائیل کے سات دہائیوں پہ محیط سات لاکھ خون معاف کر رکھے ہیں۔ اکثر ہم پوچھتے ہیں کہ

Read more

سہاگ رات، اجنبیت سے اپنائیت میں ڈھلنے والا ایک حادثاتی لمحہ۔

روایات پر سوال اٹھانا کتنا کٹھن ہوتا ہے، ٹھہرے ہوئے تالاب کی بو کو تو وہی محسوس کریں گے نا جن کے ذہن تبدیلی کے عمل کو قبول کرنے کے لیے تیار ہوں گے؟ اندھیروں سے خائف روشنیوں کو قبول کرنے کی استطاعت بھلا کہاں رکھتے ہیں؟ لوگ زیادہ تر انہی راستوں کے اسیر ہوتے ہیں جن پر صدیوں سے لوگ گامزن ہوتے ہیں اور انہیں لگتا ہے کہ دیوار کے اس پار جھانکنا جرم ہے۔ روایتی زنجیروں کو جسمانی

Read more

خواب، محبت اور زندگی 36

Return of the crush who turned turncoat ایک روز ڈیپارٹمنٹ سے ہوسٹل کی طرف جاتے ہوئے عقب سے کسی نے میرا نام لے کر پکارا۔ میں نے گھوم کر دیکھا تو کوریڈور کے کونے پر وہ صاحب کھڑے تھے جن پر فرسٹ ائر میں مجھے کرش ہو گیا تھا۔ کیا میں خواب دیکھ رہی تھی؟ نہیں یہ حقیقت تھی۔ وہ واقعی مجھ سے ملنے یونیورسٹی آ پہنچے تھے۔ انہوں نے مجھے بتایا کہ اب وہ کالج کی بجائے ایک غیر

Read more

ثنا یوسف – والدین کی ایک غفلت

جب بھی کسی لڑکی کو جنسی طور پر ہراساں کیا جاتا ہے، تیزاب پھینکا جاتا ہے یا اسے قتل کیا جاتا ہے، تو ہمارا معاشرہ فوری طور پر ایک طرف مذمت کرتا ہے اور دوسری طرف لڑکی کے کردار، اس کے لباس، یا اس کے سوشل میڈیا استعمال کو مورد الزام ٹھہرانے میں مصروف ہو جاتا ہے۔ مگر بہت کم لوگ یہ سوچتے ہیں کہ ان واقعات کے پیچھے جو سوچ کارفرما ہے، وہ ایک گہری سماجی بیماری کی علامت

Read more

ناگہانی تا ناگہانی: انسانی وجود کی ایک عمیق داستان

رات کے اس پہر، جب آدھی رات گزر چکی ہے اور سحر ہونے میں ابھی بہت وقت باقی ہے، میں اپنے بستر کے سرہانے سے ٹیک لگائے، ڈاکٹر طاہرہ کاظمی کے ناولٹ ”ناگہانی تا ناگہانی“ کے زیرِ اثر، سامنے کی دیوار کو نجانے کتنی دیر سے تکے جا رہا ہوں۔ کمرے میں ہر سُو خاموشی کا پہرا ہے، باہر بارش بھی نہیں ہو رہی، مگر پھر بھی اس خالی دیوار پر مجھے ستارے کیوں ٹِمٹِماتے نظر آ رہے ہیں؟ ایسا

Read more

اگست تک۔ خاموش بغاوت کی داستان

” اگست تک“ گارسیا مارکیز کا وہ ناولٹ ہے جو اس کی وفات کے بعد اس کے بیٹوں نے شائع کیا۔ اس ناولٹ کی صورت میں گارسیا مارکیز کی قصّہ گوئی کی بے مثال صلاحیت ایک بار پھر جگمگا رہی ہے۔ یہ، گمشدہ گوہر محبت، محرومی اور آرزو کی ایک مسحور کن کہانی کو منظرِ عام پر لاتا ہے، جو قاری کو یاد دلاتا ہے کہ گارسیا مارکیز ایک ادبی دیوتا ہیں۔ آنا میگدالینا باخ گزشتہ ستائیس برسوں سے اپنے

Read more

خواب، محبت اور زندگی (32)

حصہ دوم۔ دی لیفٹ یہ حصہ بنیادی طور پر میرے لیفٹسٹ آدرشوں اور خوابوں سے لے کر عملی جدوجہد کا حصہ بننے تک کے سفر کی کہانی ہے۔ میں کیسے نیشنل اسٹوڈنٹس فیڈریشن NSFکا حصہ بنی۔ میں نے کیسے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کے کامیاب انتخابی مہم چلائی اور کراچی یونیورسٹی کے سب سے بڑے ڈپارٹمنٹ کی اکنامکس سوسائٹی کی پہلی ترقی پسند لیفٹسٹ خاتون نائب صدر منتخب ہوئی۔ اور بہت سے فیصلہ کن لمحات اور واقعات کے ساتھ

Read more

”رف رف رفتن“ کا راشد جاوید

فنکار غبارے میں ہوا کی طرح آسمان پر سفر کرتا ہے۔ تحریر کا وزن اس کے تخلیقی سفر کا اعادہ کرتا ہے۔ راشد جاوید بھی جس غبارے میں سوار ہیں اس کی ہوا خاصی مضبوط اور گرہ سخت ہے۔ اس کا اندازہ مجھے ”رف رف رفتن“ پڑھ کر ہوا۔ اس سے قبل ان کے پنجابی کے دو افسانوی مجموعے ”مٹی اتے لیک“ اور ”جنگل اگی چپ“ منظر عام پر آ چکی ہیں۔ اس کے علاوہ انگریزی کہانیوں کا مجموعہ ”Fructured

Read more

بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے شرمناک واقعات

یہ بات خوش آئند ہے کہ گلگت پولیس نے گزشتہ دنوں چند گھنٹوں کے اندر اندر گلگت میں ایک تیرہ سالہ بچے سے مبینہ طور پر جنسی زیادتی کے واقعہ کے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ امید ہے پولیس تمام ثبوت جمع کرنے کے علاوہ بروقت میڈیکل ٹسٹ کرائے گی تاکہ اس ملزم کو عدالت سے قرار واقعی سزا مل سکے۔ یہ بات انتہائی شرمناک اور تشویشناک ہے کہ گلگت بلتستان میں ایسے کیسز وقتاً فوقتاً سامنے آتے

Read more

ٹک ٹاکر ثنا یوسف کا قتل: یہ 2025 ہے یا پتھر کا زمانہ؟

دنیا مریخ پر قدم رکھنے کی تیاری کر رہی ہے، مصنوعی ذہانت انسانی زندگی میں نئی آسانیاں پیدا کر رہی ہے، اور افریقہ جیسے خطے جہاں کبھی بھوک و جہالت کا راج تھا، آج وہاں انسانی حقوق، نفسیات اور سائنسی شعور کو تعلیمی نصاب کا حصہ بنایا جا چکا ہے۔ مگر افسوس! پاکستان جیسے ملک میں 2025 کے سال میں بھی ایک 17 سالہ لڑکی کو صرف ”نہ“ کہنے پر قتل کر دیا جاتا ہے۔ ٹک ٹاکر ثنا یوسف کا

Read more

غربت کی لکیر کے نیچے سسکتی انسانیت اور مولانا طارق جمیل کے آنسو

ورلڈ بینک کی حالیہ ہوش ربا رپورٹ کے مطابق 47 فیصد لوگ غربت کی سطح سے نیچے زندگی بسر کر رہے ہیں، مطلب آدھی آبادی انتہائی کسمپرسی کی زندگی جی رہے ہیں، معیار زندگی کے افسانے، تعلیم کا معیار، صحت اور صاف پانی ایسے مسائل تو ایک طرف کر دیں، جب زندگی ہی ڈانواں ڈول ہو تو ضروریات زندگی کی بھلا کیا اہمیت؟ اب اس طرح کے سماج میں خوبصورتی کیسے پنپ سکتی ہے؟ انصاف اور ہمواری رویے کیسے پروان

Read more

انکار پر سزائے موت اور ناحق قتل پر؟

  ثناء یوسف والے واقعے کے بعد دل بہت غمزدہ ہے۔ اسے صرف دوستی سے انکار پر قتل کیا گیا۔ ایسا ہی واقعہ چند ماہ پہلے ایک دوسری ٹک ٹاکر کے ساتھ بھی پیش آیا تھا جس نے ایک آدمی کی شادی کی پیشکش مسترد کر دی تھی۔ دوستی، تعلقات اور شادی سے انکار پر قاتلانہ حملہ، جنسی حملہ، آبروریزی یا تیزاب گردی۔ متواتر ایسے واقعات مردوں اور لڑکوں کے لیے عورتوں کے دل میں نفرت پیدا کرنے کا سبب

Read more

شلوار میں پھنسی سوچ

یہ کہانی ٹک ٹاک کی نہیں، بلکہ کئی عشروں پر محیط گہرے اور مسلسل جاری معاشرتی زوال کی داستان ہے۔ ٹک ٹاک تو جمعہ جمعہ آٹھ دن کی بات ہے، جو کوویڈ۔ 19 کے دوران مقبول ہوئی۔ اصل مسئلہ وہ بیمار ذہنیت ہے جو ہماری رگوں میں سرایت کر چکی ہے۔ ہماری اجتماعی بے حسی، چند گروہوں کی بالادستی، اور آئین و قانون کی مسلسل پامالی نے اس معاشرے کو اس نہج تک پہنچا دیا ہے جہاں ظلم اب روزمرہ

Read more

راجہ گدھ کا موضوعاتی مطالعہ اور تجزیہ

1۔ تعارف اور کہانی کا خلاصہ مشہور کتابوں کا مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ ان کو سمجھا کم جاتا ہے اور انہیں سجاوٹ اور دکھاوے کے لیے زیادہ استعمال کیا جاتا ہے۔ ایک کتاب کے لیے ایک عام رائے خواہ وہ غلط ہی کیوں نہ ہو، بن جائے تو تبدیل نہیں ہو سکتی۔ کچھ ایسا ہی معاملہ راجہ گدھ کے ساتھ ہوا۔ راجہ گدھ سب سے پہلے 1981 میں شائع ہوا اور اپنی پہلی اشاعت سے ہی مقبول ہو گیا۔

Read more

استاد کی جنسی ہراسانی کا شکار ہونے والی ایک طالبہ

گزشتہ دنوں ایک بچی کا وڈیو کلپ نظروں سے گزرا، کسی یونیورسٹی کیمپس کی طالبہ لگتی تھی، وڈیو میں وہ اپنے ایک روحانی باپ کی جنسی کارستانیاں بتا رہی تھی۔ ہماری نسلوں کو اس خواہ مخواہ کے تابعداری اور فرمانبرداری والے کلچر نے بھی خاصا نقصان پہنچایا ہے، بچے بچیوں کو حقیقی معنوں میں اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کے لیے ہمیں انہیں یہ بتانا ہو گا کہ استاد کوئی اوتاری شخصیت نہیں ہوتا، اس سے سوال کیا جا سکتا

Read more

کیوں نہ بیٹیوں کی پیدائش پر پابندی لگا دی جائے؟

اردو ادب کی عہد ساز شخصیت قرۃ العین حیدر اور اُن کا لکھا ہوا شاہکار ناول ’اگلے جنم موہے بِٹیا نہ کیجو‘ دونوں ہی آج بہت یاد آ رہے ہیں۔ انہوں نے برسوں پہلے آج کے حالات کو بھانپ لیا تھا اور خواتین کے درد اور خیال کو لفظوں میں ایسا پرویا کہ ہر دور کی عورت کی ترجمانی ہونے لگی۔ اُن کا یہ ناول صدیوں سے بیٹیوں کے دل کی کسک، ان کی آرزوؤں کے کچلے جانے اور معاشرتی

Read more

غیرت کے نام پر قتل کا مقدمہ

غیرت کے نام پر قتل کی واردات آئے روز ہمارے ملک میں ہو رہی ہیں۔ اس طرح کی واردات میں تیزی سوشل میڈیا کے فروغ کے بعد زیادہ آئی ہے۔ غیرت کیا چیز ہے، غیرت کا تعلق کس بیانیے سے ہے، غیرت کے جذبے میں شدت کب پیدا ہوتی ہے۔ غیرت سے پاکستانی سماج کیا مراد لیتا ہے، غیرت لفظ کی نفسیات کیا ہے۔ غیرت لفظ کی تحلیل نفسی کیسے کی جاتی ہے۔ پدر سماج، غیرت کے تصور کو کس

Read more

مرد کی ازلی بدمعاشی اور عورت کشی

ایک سترہ سالہ پھول جیسی نہتی لڑکی کا دن دہاڑے ملک کے صاف ستھرے اور بظاہر پرامن شہر اور دارالحکومت میں بے دردی سے قتل ہوتا ہے۔ دنیا بھر سے لوگ اس کی مذمت کرتے ہیں۔ میڈیا سمت ہر ذی شعور غم زدہ خاندان کی ڈھارس باندھتا ہے اور انصاف کا مطالبہ کرتا ہے۔ اسی دوران ایک عورت دشمن سوچ جو ایسے کسی موقع کو ہاتھ سے جانے نہیں دیتی سامنے آتی ہے اور کہاں کہاں سے منطقیں لاکر یہ

Read more

میں نے کچھ غلط نہیں کیا: سیریز ایڈولینس پر ایک مختلف نقطہ نظر

”میں نے کچھ غلط نہیں کیا“ یہ وہ جملہ ہے جو حال ہی میں ریلیز ہونے والی برطانوی منی سیریز Adolescence (ایڈولینس) میں ایک تیرہ سالہ بچہ بارہا دہراتا ہے، جو اپنی ہی کلاس فیلو کو سفاکی سے قتل کر دیتا ہے۔ یہی جملہ میرے لیے اس تحریر کا نقطۂ آغاز بنا، کیونکہ یہ جملہ صرف ایک بچے کے دفاع کا بیان نہیں بلکہ ایک پورے ذہنی، سماجی اور خاندانی بحران کی عکاسی کرتا ہے۔

Read more

ڈاکٹر طاہرہ کاظمی کی پہلی فکشنل کتاب ”ناگہانی تا ناگہانی“ کا تعارف

ڈاکٹر طاہرہ کاظمی جو گزشتہ چار دہائیوں سے خواتین کے طبی اور سماجی مسائل کی نبض پر ہاتھ رکھے ہوئے ہیں، اپنی بیباک کالم نگاری پر مشتمل چھ کتابوں اور پنجابی نظموں کے مجموعے ”جتی“ کے بعد ، اب فکشن کی دنیا میں ”ناگہانی تا ناگہانی“ کے ساتھ وارد ہوئی ہیں۔ یہ کتاب محض ایک مجموعہ نہیں، بلکہ ان کے فکری و تخلیقی سفر کا ایک نیا، چونکا دینے والا موڑ ہے۔ ڈاکٹر طاہرہ کاظمی کے فکشن کا اسلوب ایک

Read more

جب عورت کی ’نہ‘ جرم بن جائے : ثنا یوسف اور ان سیل ذہنیت کا المیہ

ثنا یوسف چترال سے تعلق رکھنے والی ایک باہمت، تخلیقی اور خودمختار نوجوان لڑکی تھی، جو سوشل میڈیا پر سرگرم تھی اور ایک با اثر ڈیجیٹل کریئیٹر کے طور پر ابھر رہی تھی۔ مگر بدقسمتی سے، اس کی زندگی کا اختتام ایک ایسے المیے پر ہوا جو صرف ذاتی سانحہ نہیں بلکہ ایک گہری سماجی بیماری کی علامت ہے۔ ثنا کو ایک 23 سالہ نوجوان، عمر نے صرف اس لیے قتل کر دیا کہ اس نے اس کی دوستی کی

Read more

ادھوری کہانیوں کا آسیب: انسل کا بیانیہ

رات کی تاریکی میں اسلام آباد کے پوش علاقے میں ایک لرزہ خیز چیخ گونجی اور ثنا یوسف کی سالگرہ کا دن اس کے لیے موت کا پروانہ بن گیا۔ ایک ایسا واقعہ جس نے نہ صرف ایک لڑکی کی زندگی نگل لی بلکہ معاشرتی گہرائیوں میں چھپی ایک بیماری کو بھی سطح پر لے آیا۔ آئی جی اسلام آباد کے بیان نے ایک ایسے ناسور کی نشاندہی کی ہے جو مغرب میں تیزی سے پھیل رہا ہے اور اب

Read more

ویٹی کن کا مقدس دروازہ

وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ برطانیہ میں مذہب سے بیزاری میں اضافہ ہو رہا ہے۔ نصف صدی پہلے تک اس ملک میں عیسائیت کے پیروکاروں کا تناسب 90 فیصد سے بھی زیادہ تھا جواب کم ہو کر صرف چھیالیس اعشاریہ پانچ فیصد 46.5 رہ گیا ہے جبکہ برطانیہ میں کسی بھی مذہب کے نہ ماننے والوں یعنی دہریے لوگوں کی تعداد 37.8 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ پونے سات کروڑ کی آبادی والے اس ملک میں صرف 6 فیصد مسلمان

Read more

لال گولی، نیلی گولی، پستول کی گولی، انسل اور ثنا!

”مجرم ثناء یوسف سے بار بار رابطہ کرتا رہا لیکن ثناء یوسف انکار کرتی رہی۔ اس سے قبل ملزم ثناء یوسف کے گھر آیا لیکن آٹھ گھنٹوں تک انتظار کے باوجود ملاقات نہ ہو سکی۔ 29 مئی کو ثناء کی سالگرہ کے روز بھی ملاقات کی کوشش کی گئی لیکن ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ وقوعہ کے روز ملزم نے ملاقات کی کوشش کی لیکن ناکامی کی صورت میں اس نے گھر میں گھسنے کی منصوبہ بندی بنائی اور پھر

Read more

سوشل میڈیا انفلواینسر ثناء یوسف ”رپیٹڈ ریجیکشن“ کے ردعمل کا شکار ہو گئی

انتہائی سفاکانہ طور پر قتل ہونے والی ایک خوبصورت سی لڑکی جو بمشکل اپنی زندگی کی 17 بہاریں ہی دیکھ پائی تھی قادر مطلق کے حضور پیش ہو گئی، ممکن ہے اپنے زخمی جسم اور روح کے ساتھ قادر مطلق سے سوال کرے کہ میرا قصور کیا تھا؟ میں نے تو فقط اپنی چوائس کا اظہار کیا تھا جس کی اسے اس قدر المناک سزا دی گئی، کیا میرے جسم یا میرے انتخاب پر میرا کوئی حق نہیں تھا؟ کیا

Read more

شہید صحافی سید محمد شاہ: قلم کا لہو اور بے حسی کا اندھیرا

سندھ میں صحافت کرنا جہاد کرنے کے برابر ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان میں سندھ واحد صوبہ ہے جہاں سب سے زیادہ صحافیوں کو قتل کیا جاتا ہے، مقدمات درج کیے جاتے ہیں، ہراساں کیا جاتا ہے، تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ وجہ حق سچ کی آواز اعلیٰ ایوانوں تک پہنچانا ہوتا ہے۔ کاوش کے ٹی این نیوز کے بہادر صحافی جان محمد مہر کو سکھر بیچ شہر میں قتل کر دیا گیا، ماتھیلو میں نصر اللہ گڈانی،

Read more

بچپن کی شادی، اسلامی نظریاتی کونسل اور صدر پاکستان

29 مئی کی رات صدر پاکستان جناب آصف علی زرداری نے ”اسلام آباد دارالحکومتی علاقہ امتناع عقد بندی اطفال بل“ 2025 کی منظوری دے کر اسے قانون کا درجہ دے دیا ہے جو فی الفور اسلام آباد دارالحکومتی علاقہ میں نافذ العمل ہو گا۔ یہ بل رکن قومی اسمبلی محترمہ شرمیلا فاروقی صاحبہ نے ایوانِ زیریں میں پیش کیا تھا جو 16 مئی کو قومی اسمبلی سے منظور ہوا۔ بعد ازاں محترمہ شیری رحمان صاحبہ نے اسے ایوانِ بالا میں

Read more

ڈاکٹر رفیق گجر کی ضمانت اور ڈاکٹر عفان قیصر سے چند سوالات

ہم کوئی قانون کے طالب علم نہیں ہیں اور نا ہی اس ضمن میں کوئی ماہرانہ رائے کے مجاز، ہاں زندگی کا ایک ادنی سا طالب علم ہونے کی حیثیت سے اپنی رائے یا مشاہدہ بانٹنے میں کوئی مضائقہ نہیں، زندگی واقعات و حوادث کا مجموعہ ہوتی ہے، مہذب انداز میں اختلاف رائے رکھنا اور مختلف موضوعات پر گفتگو کرنا زندہ اور باشعور معاشروں کی علامت ہوا کرتی ہے۔ ڈاکٹر رفیق گجر کا کیس جس میں کوئی شبہ نہیں جو

Read more

شادی کا قانون بدل گیا، کیا ہماری سوچ بدلے گی؟

پاکستان نے اپنے بچوں کے روشن مستقبل کو محفوظ بنانے اور معاشرتی نا انصافیوں کے خلاف ایک اہم جنگ جیتنے کے لیے ایک تاریخی قدم اٹھایا ہے۔ ”بچوں کی شادی کی ممانعت کا بل“ اب باقاعدہ قانون کی شکل اختیار کر چکا ہے، جس کا مقصد کم عمری کی شادی جیسی جاہلانہ رسم کا خاتمہ ہے۔ یہ بل، جسے قومی اسمبلی میں شرمیلا فاروقی اور سینٹ میں شیریں رحمن نے پیش کیا، شدت پسند مذہبی حلقوں کی شدید مخالفت کے

Read more

فرخ یار کا عشق نامہ

خلقت کے اجتماعی حافظے اور اس کے تخیل کی حیران کن کرشمہ سازیوں (یا کارستانیوں؟) نے جہاں گزشتہ کئی صدیوں سے شاہ حسین اور میلہ چراغاں کی رنگا رنگی کو لازم و ملزوم کر رکھا ہے وہاں شاہ حسین کی تصویر بھی بہت کچھ بدل دی ہے۔ سوال ہے کیا شاہ حسین واقعی یہی کچھ تھے : تکالیفِ شرعی سے آزاد بلکہ ان کی تضحیک و تحقیر کرنے والے، افعال شنیعہ میں مبتلا، مے نوش و امرد پرست و ہر

Read more

لفظوں سے بنا ہوا آدمی

شہر یار راشد، ن م راشد کا بیٹا اور میرا قریبی دوست سوویت یونین کے خاتمے کے بعد تاشقند میں پاکستان کا سفیر تھا۔ ایک دن مجھے اس کا خط ملا جس میں اس نے لکھا کہ ’گل بہار جو اردو میں پی ایچ ڈی کر رہی ہے پہلی بار تاشقند سے پاکستان ارہی ہے۔ وہ کچھ ہفتے اسلام آباد رہے گی۔ میں نے اسے تمہارا فون اور پتہ دیا ہے۔ تمہیں اس کی میزبانی کرنا ہوگی۔‘ چند دنوں کے

Read more

رقص نامہ: پر ایک نظر

  اکیسویں صدی کے لکھاریوں میں کئی ایسے نام ہیں جنھوں نے ناول کی صنف میں طبع آزمائی کی۔ ان میں مرزا اطہر بیگ، حسن منظر، سید محمد اشرف، رحمان عباس، محسن خان، صدیق عالم، زیف سید، اختر رضا سلیمی، سید کاشف رضا اور رفاقت حیات جیسے اہم لکھاری شامل ہیں۔ ان ناموں میں سے ایک نام جیم عباسی کا بھی ہے۔ جن کے اب تک دو ناول ”رقص نامہ“ اور ”سندھو“ اور ایک افسانوی مجموعہ ”زرد ہتھیلی اور دوسری

Read more

لات نہیں گھٹنا مارنا سیکھ لو

نئی نئی شادی کے دن، ہم اور ہمارے صاحب دونوں فلمیں دیکھنے کے شوقین۔ کبھی ٹی وی تو کبھی وی سی آر۔ عموماً تو فلم کا دورانیہ اچھا ہی گزرتا، مصیبت یعنی ”وختا“ تب پڑتا جب فلم میں یکایک کوئی ریپ سین آ جاتا۔ چیختی چلاتی لڑکی، منتیں کرتی، واسطے دیتی، ادھرادھر بھاگتی۔ پیچھے پیچھے خوفناک صورت مرد، لپک کر راستہ روکتا، پھر اپنی ہوس کا شکار بناتا۔ یہ دیکھ کر ہمارا رنگ پیلا پڑ جاتا، دانت کچکچاتے، مٹھیاں بھینچتے،

Read more

بچپن کی جگہ ذمہ داریاں، کم عمری میں شادی کے خلاف بل پر مذہبی اعتراضات کیوں؟

شانزے جو ابھی کالج سے گھر آئی تھی، ماں کے کہنے پر ڈرائینگ روم میں آ گئی۔ سامنے بیٹھے انجان چہروں نے لڑکی پسند آنے کی نوید سنائی تو مارے خوشی کے ماں نے بیٹی کا ماتھا چوم لیا۔ شانزے کی عمر ابھی 17 برس ہے اور ابھی جو وہ راستے بھر مزے سے سونے اور شام کو دوستوں سے ملنے کے پلانز بناتی آ رہی تھی ان کی جگہ اب شادی شدہ زندگی کی بھاری بھرکم ذمہ داریوں نے

Read more

بیمار معاشروں کے سائیکو پیتھ مسیحا

آج کل ہمارا علاقہ ”میاں چنوں“ خاصا سوشل میڈیائی سا بنا ہوا ہے، حالیہ دنوں میں پیش آنے والا ایک افسوسناک واقعہ جس میں ایک مسیحا جن کا نام ڈاکٹر رفیق گجر ہے جو کہ خاصے منجھے ہوئے گائناکالوجسٹ ہیں جن کے تجربے کا متبادل شاید ہی کوئی میاں چنوں میں ہو پر ایک مریضہ کے ساتھ عصمت دری کا الزام لگایا گیا ہے۔ متاثرہ خاتون کے شوہر کا اصرار ہے کہ ڈاکٹر نے اس کی بیوی کے ساتھ نازیبا

Read more

راجہ گدھ کے کرداروں کا نفسیاتی تجزیہ

بانو قدسیہ کا ناول راجہ گدھ اُردو کے ان چند ناولوں میں سے ایک ہے جن پر تنقید بھی کی گئی اور اس کے ساتھ اُسے مقبولیت بھی حاصل ہوئی۔ لیکن اسے محدود معنوں میں لیا گیا۔ کہیں اسے رزق حلال و حرام کی بحث قرار دیا گیا تو کہیں اسے ناکام محبت کی داستان کے طور پر تسلیم کیا گیا۔ اس بات سے انکار بھی نہیں کیا جا سکتا کیونکہ یہ دونوں موضوع اس میں موجود ہیں۔ لیکن اگر

Read more

احمد کریم خان اور بین الاقومی فوجداری عدالت

اپنے مفادات کی بات ہو تو مغرب اپنے کپتان امریکہ کی سربراہی میں ملکوں اور حکومتوں کو برباد کے لئے کسی قسم کے ٹھوس شواہد کا محتاج نہیں۔ چند باتوں اور مفروضوں پرہی یو این سیکورٹی کونسل راتوں رات قراردادیں  منظور کر کے کسی بھی ملک پر چڑھائی کی اجازت دے دیتی ہے۔ بغیر کسی ٹھوس ثبوت کے ملکوں اور شخصیتوں پر پابندیاں لگ جاتی ہیں۔ امریکہ یوکرین کی مدد کے لئے اربوں ڈالر اور اسلحے کے انبار لیے دوڑا

Read more

عالی جاہ! دُہائی ہے، دُہائی

آئیے! آج ہم آپ کو ایک شاہی دربار کی کہانی سُناتے ہیں۔ سلطنتِ مغلیہ کے کئی عشروں بعد برصغیر میں ایک نئی خود مختار ریاستِ اسلامیہ جلوہ گر ہو چکی تھی۔ جس کے مختارِ کُل ایک نہایت صاحبِ فہم و فراست، دیدہ ور و رحم دل ذات اور اپنی رعایا کے حق میں بدرجۂ اتم شفقت شعار تھے۔ ایامِ گرما ہوں یا لیلِ سرما، بارانِ رحمت ہو یا سیلابِ بلا، یا کوئی بھی آفتِ سماوی نازل ہو، وہ اپنی رعایا

Read more

کیا پاکستان میں عورت واقعی خوش ہے؟

”پاکستان میں عورتوں کے حالات تو بہت اچھے ہیں، وہ تو خوشحال ہیں، انہیں کیا مسئلہ ہو سکتا ہے؟“ یہ جملہ اکثر سننے کو ملتا ہے۔ سنجیدہ مباحثے ہوں یا سوشل میڈیا کی بحثیں، کچھ مرد ہی نہیں، اکثر خواتین بھی یہی کہتی سنائی دیتی ہیں کہ ”ہمیں کوئی مسئلہ نہیں، ہمیں ہمارے سب حقوق ملے ہوئے ہیں“ ۔ مگر سوال یہ ہے کہ اگر واقعی ایسا ہے، تو پھر ہر سال سینکڑوں خواتین غیرت کے نام پر کیوں قتل

Read more

لاعلمی چراغوں کو بُجھا دیتی ہے

چھ لڑکوں کے بعد سد گنج آپ کو خدا نے اتنی خوبصورت بیٹی سے نوازا۔ سازین کے پیدا ہونے والے دن سد گنج کی بڑی بہن نے سد گنج سے کہا! ”سد گنج یہ میری نشانی لو اور یہ اپنی بچی میرے بچے داد بخش کے نام کر دو“ اس طرح سازین کی پھوپھی کہتی ”یہ کیا بات ہے یہ تو میری بہو ہے“ دونوں کی بات سن کر سد گنج کہتی ہے آپ دونوں کے لڑکے میری آنکھوں کی

Read more

کیا آپ مشرقی مردوں کی جنسی نفسیات سے واقف ہیں؟

رضوانہ شیخ کا سوال ’ہم سب‘ پر میرا کالم ’آپ نے محبت کی قوس قزح کے کتنے رنگ دیکھے ہیں‘ چھپا تو بہت سے قارئین نے میری رومانوی نفسیات کی کتاب منگوائی اور مجھے بہت سے کمنٹ اور سوال بھیجے۔ کمنٹ کرنے والوں اور سوال پوچھنے والیوں میں ایک رضوانہ شیخ تھیں جو میری ادبی دوست بھی ہیں اور ’ہم سب‘ کی ایک ذہین اور انسانی اور نسوانی حقوق کی پاسدار کالم نگار بھی۔ انہوں نے اپنے کمنٹ میں مجھے

Read more

کیا یہ بہترین پیرنٹنگ ہے؟ (حصہ اول)

میرے اکثر رشتہ دار میرے والدین کی تربیت کو بہت شاندار کہتے ہیں لیکن میں یہ کہتا ہوں کہ میرے والدین کو پیرنٹنگ کرنا ہی نہیں آتی ہے کیونکہ اولاد کے ساتھ کیا ہو رہا تھا میرے والدین ان ساری باتوں سے بے خبر تھے۔ نرسری سے پانچویں جماعت تک:۔ والدین کی غفلت:۔ میں چار سال کا تھا جب مجھے میرے والدین نے اسکول میں داخلہ دلوایا تھا۔ میرا اسکول ایک لوکل پرائیویٹ اسکول تھا۔ میں صبح اسکول جاتا تھا

Read more

کیا آپ ایک اچھا تھراپسٹ بننے کے سات مشوروں سے واقف ہیں؟

جب میں نے نفسیات میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لیے کینیڈا کی میموریل یونیورسٹی میں داخلہ لیا اور ایک پروفیسر نے ہماری کلاس کے تیرہ طلبا و طالبات سے پوچھا کہ آپ اس کلاس میں کیسے آئے؟ تو میں یہ جان کر حیران و ششدر رہ گیا کہ میں واحد طالب علم تھا جو بڑے ذوق و شوق سے وہاں آیا تھا اور ایک ماہر نفسیات بننا چاہتا تھا۔ باقی طلبا و طالبات میں سے کوئی انٹرنسٹ بننا چاہتا

Read more

پاتال: ایک ثقافتی علامت، فکری بیانیہ

  اردو ادب میں جب ہم تہذیبی، فکری اور علامتی فکشن کی بات کرتے ہیں تو حالیہ برسوں میں کچھ ایسے ناول سامنے آئے ہیں جنہوں نے ادب کے دائرے کو مقامی رنگوں، فکری گہرائیوں اور اسلوبی تجربات کے ذریعے وسیع تر کر دیا ہے۔ انہی میں سے ایک اہم اور منفرد اضافہ باقر حاجی کا ناول ”پاتال“ ہے۔ یہ محض ایک داستان یا قصہ نہیں بلکہ بلتستان کی تہذیب، تصوف، سماجی ساخت اور وجودیاتی سوالات کو اپنے اندر سموئے

Read more

ایڈز سے آگاہی کا عالمی دن اور ہم جنس پرستی

یکم دسمبر ہر سال بطور ایڈز سے آگاہی کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ جس کا مقصد لوگوں کو اس سے بچانا اور محفوظ رکھنا ہے۔ اسی سلسلے میں دنیا بھر میں مختلف تقریبات و سیمینارز کا انعقاد اور اہتمام کیا جاتا ہے۔ جس میں حالات کی سنگینی کا جائزہ لیا جاتا ہے۔ تحقیقاتی اور تجزیاتی رپورٹس پیش کی جاتی ہیں اور مستقبل کا لائحہ عمل طے کیا جاتا ہے۔ دنیا بھر میں اس دن کو پہلی مرتبہ 1987 میں

Read more

لکھنوی معاشرت اور طوائفیں

ہندوستان میں لکھنو ایک انتہائی دل فریب تہذیب کا مرکز رہا اس تہذیب میں نواب، امیر و غریب لوگ، محل، طوائفیں، مغلانیوں، اناؤں، مرغ بازی بٹیر بازی وغیرہ شامل ہیں تاریخی طور پر اس تہذیب کو شاہان اودھ کے دور میں بسایا گیا۔ لکھنو میں طوائفوں کو ایک خاص مقام حاصل تھا جو ان کے ہاں ایک تہذیبی علامت بھی سمجھی جاتی اس کا کوٹھا ایک مکمل تہذیب کو اپنے ہاں جگہ دیتا ہے طوائف بازی کا لفظ بعد میں

Read more

انسانی حقوق؟ پہلے عورت کو انسان تو مانیں

پچھلے دنوں ایک نشست میں ”فیمینزم“ کے موضوع پر گفتگو ہو رہی تھی جب ایک دوست نے کہا کہ ان کو لگتا ہے کہ، ”فیمینسٹ“ ہونے کی کوئی خاص ضرورت نہیں ہے۔ آپ کو بس ایک ”اچھا انسان“ ہونا چاہیے اور اچھا انسان، عورتوں کی عزت ہی کرتا ہے اور ان کا خیال ہی کرتا ہے۔ اسی طرح اکثر لوگ کہتے ہیں، کہ ”ہم سب انسان ہیں، ہمیں بس انسانی حقوق کی ہی بات کرنی چاہیے، عورت، مرد، سب برابر

Read more

آئینہ سفاک ہے

آئینہ تو ہمیشہ سے سفاک ہی ہے۔ چاہے ہمارے اندرون خانہ کا آئینہ ہو، دیوار پر لگا ہو، حمام کی دیوار پر چمکتا ہو، آرائش کے لئے کسی دیوار پے آویزاں ہو، کھڑکی میں جڑا ہو، کوئی چہرہ مانند آئینہ دکھتا ہو یا دل آئینہ کی طرح شفاف ہو، آئینہ تو بس آئینہ ہی ہے۔ سات سمندر پار کی رہنے والی جو کبھی کراچی کی باسی ہوا کرتی تھیں۔ وہ مشی گن کی ریاست سے بمع ”سفاک آئینہ“ شہر میں

Read more

دانتے کی دوزخ میں ایک اور حلقے کا اضافہ

”ورجل یہاں کیا ہو رہا ہے؟ مجھے تو بتایا گیا تھا کہ دوزخ کے نو گڑھے ہیں۔“ ”ہاں! بیسویں صدی تک نو ہی تھے لیکن اب دوزخ کو بڑا کیا جا رہا ہے۔“ ”وہ کیوں؟“ ”یہاں ایک نئی وادی کا اضافہ کیا گیا ہے۔ یہ گول بھی نہیں۔ ٹیڑھی میڑھی ہے بالکل اِس دور کے گناہوں کی طرح۔“ ”ورجل، میں تو پہلے ہی تھک چکا ہوں۔ رنج و محن کے اس شہر اور اقلیم درد و الم میں موت بھی

Read more

بیٹیوں کے سنگدل والدین!

جب اوّل و آخر ہدف ہی شادی ہے تو کیا ضرورت ہے کتابوں میں سر کھپانے کی؟ اور اگر اچھے رشتے کی تلاش میں ڈگری لے ہی لی ہے تو نوکری کیوں کی جائے، منہ کی رونق چلی گئی تو کون پسند کرے گا؟ لیجیے آ گئی بلی تھیلے سے باہر! جی چاہا کہ اس کے جواب میں وہ سب کہا جائے جو وقتاً فوقتاً کان میں پڑتا رہتا ہے۔ ایک تقریب میں ایک خاتون دوسری خاتون سے۔ ” بہن

Read more

اب میں بولوں کہ ناں بولوں؟

نوے کی دہائی میں پشاور ٹیلی وژن سے افتخار قیصرکا لکھا ہوا ایک ہندکو پروگرام بعنوان ”دیکھ تماشا چلتا بن“ نشر ہوا کرتا تھا۔ اس ڈارمے کا ایک مکالمہ ”اب میں بولوں کہ ناں بولوں؟ نے افتخار قیصر کو مایہ ناز لکھاریوں کی فہرست میں لا کھڑا کیا۔ اُن کے لکھے ہوئے ان مکالموں میں ملک میں ہونے والی نا انصافیوں اور تعصبات کو نشانہ بنایا جاتا اور اُن پر تنقید کی جاتی تھی۔ یہ مکالمے پشاور اور گردونواح میں

Read more

’نئی محبتیں‘ سے ’جھرجھری‘ تک: ڈاکٹر خالد سہیل کی ایک جراتمندانہ تخلیقی پرواز

ڈاکٹر خالد سہیل نے جب میرے افسانچے ’نئی محبتیں‘ پر محترمہ بانو صائمہ کے ایماندارانہ تاثر پر اپنا تفصیلی تجزیہ دیا تو مجھے لگا کہ ادبی تہذیبی روایت کے مطابق اپنی تخلیق پر کیے جانے والے تجزیوں اور تنقید کو پورے صبر و تحمل سے پڑھوں اور حتی المکان اس سے کچھ نیا سیکھنے کی کوشش کروں۔ اب جبکہ وہ موضوع کم و بیش اپنے منطقی انجام پر پہنچ چکا ہے تو میں یہاں اس کے حوالے سے اس بات

Read more

احساس کمتری سے باہر نکلیں

مغربی ممالک کے قصیدے پڑھنے سے ہمیں فرصت نہیں۔ ہم وہاں کا سوچ سوچ کر احساس کمتری میں مبتلا ہوتے جا رہے ہیں۔ وہاں سے آیا کوئی جانی دشمن بھی ہمارے ہتھے چڑھ جائے تو ہم درباریوں کی طرح اس کی خوشامد میں لگ جاتے ہیں، کہ شاید وہ ہمیں بھی اپنے ساتھ لے جائے۔ اپنے ہاں جسے دیکھو اس غم میں مبتلا نظر آتا ہے، کہ باہر کے ملکوں میں لوگ بہت اچھی زندگی گزار رہے ہیں۔ اور ہم

Read more

ماریو برگس یوسا کی یاد میں

(ماریو برگس یوسا  کا انتقال 13  اپریل  2025 کو ہوا) عالمی شہرت یافتہ نوبل انعام یافتہ فکشن نگار ماریو برگس یوسا کی موت کی خبر سب سے پہلے اس کے بیٹے الوارو برگس یوسا کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر چڑھائی گئی اور پھر یہ جنگل میں آگ کی طرح ہر طرف دکھائی دینے لگی تھی۔ وہ 89 برس کی عمر میں رخصت ہوئے تھے اور اپنے پیچھے ایسا ادبی سرمایہ چھوڑا کہ ہر کہیں یاد کیے

Read more

پی آئی ڈی : ایک موذی بیماری!

پی آئی ڈی : ( pelvic Inflammatory Disease) ڈاکٹر صاحب مجھے گندا پانی آتا ہے۔ بہت تنگ ہوں۔ یہ جملہ گو کہ نامکمل ہے کہ سیاق سباق کے بغیر ہے لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ جب بھی بولا جاتا ہے، کہنے والی اور سننے والی دونوں سمجھ جاتی ہیں کہ اس کے معنی کیا ہیں؟ حالانکہ آپ دیکھیے کہ یہ بات نہیں بتائی گئی کہ گندا پانی کہاں سے آتا ہے اور اس سے مراد کیا ہے؟ خواتین کی

Read more

عالمگیر ہم آہنگی کے علمبردار اور عاجزی کے پیکر پوپ فرانسس خالقِ حقیقی سے جا ملے

خورخے ماریو برگولیو جو بعد میں پوپ فرانسس کے نام سے جانے گئے 17 دسمبر 1936 کو بیونس آئرس ارجنٹینا میں پیدا ہوئے۔ وہ کیتھولک چرچ کے پہلے لاطینی امریکی پہلے جیزوئٹ اور ایک ہزار سال بعد پہلے غیر یورپی پوپ تھے۔ 13 مارچ 2013 کو منتخب ہونے کے بعد انہوں نے ”فرانسس“ کا نام اختیار کیا جو سینٹ فرانسس آف اسیسی سے متاثر تھا جو غربت، عاجزی اور امن کے علمبردار تھے۔ پوپ فرانسس نے اپنی قیادت کے دوران

Read more

مردوں کو عورتوں کے حقوق (فیمینزم) سے خوف کیوں آتا ہے؟

کیا فیمنیزم پر منفی ردعمل غلط فہمیوں کی بنیاد پر ہے یا یہ ایک دفاعی کوشش ہے؟ حالیہ برسوں میں ہم نے خاص طور پر نوجوان مردوں میں اینٹی۔ فیمینزم رجحانات کا ابھرتے دیکھا ہے۔ اینٹی فیمینزم کو عام طور پر مساجونسٹ سمجھا جاتا ہے اور کسی حد تک ان پر خواتین سے نفرت کرنے کا الزام لگا دیا جاتا ہے لیکن حقیقت اس سے کہیں زیادہ پیچیدہ ہے۔ اینٹی۔ فیمینسٹ رویے اکثر خواتین یا برابری کی مخالفت سے نہیں،

Read more

غیر ملکی مصنوعات کا بائیکاٹ، بدبودار کردار کا بائیکاٹ کون کرے گا؟

کے ایف سی صدر راولپنڈی کی ایک وڈیو نظروں سے گزری، یقین مانیں اس وڈیو نے ہمارے مجموعی کردار کو ننگا کر کے رکھ دیا۔ لوگ اپنی فیملیز کے ہمراہ کے ایف سی میں کھانا کھانے میں مصروف ہیں کہ اچانک سے ایک جتھا حملہ آور ہوتا ہے جن کے ہاتھوں میں ڈنڈے ہوتے ہیں اور وہاں بیٹھے گاہگوں اور عملے کو ہراساں کرتے ہیں اور زبان پر ایک ہی گالی ہوتی ہے۔ ”بہن چود“ یاد رہے کہ اسی ہال

Read more

معنی کی تلاش۔ بدعت اور انحراف کی مثال

اُردو افسانے کی روایت کو سوا صدی گزر چکی ہے۔ اس دورانیے میں اِس صنف نے کئی رجحانات سے استفادہ کیا اور خود کو بدلتے تقاضوں سے ہمیشہ ہم آہنگ رکھا۔ ترقی پسند افسانہ نگاروں نے اس فن کو صحیح معنوں میں برتا اور ایسے افسانے تخلیق کیے جن کو عالمی ادب کے رو برو رکھا جا سکتا ہے۔ اردو افسانے کے ترقی پسند دور کو افسانے کے زریں دور سے تعبیر کیا جائے تو بے جا نہ ہو گا،

Read more

ڈاکٹر بلند اقبال کی ادبی جرات رندانہ کو داد

افسانچہ۔ نئی محبتیں اور جب شادی کو بیس سال گزر گئے تو ایک رات عبدالجبار کو بستر پر آنکھ بند کرتے ہی خیال آیا، اف یار پھر وہی عورت؟ کیوں نہیں اس بار کوئی اور؟ آہ، کچھ تو منہ کا مزا بدلے، کم از کم ایک بار ہی سہی؟ یہ سوچتے ہی عبدالجبار کے خیالوں میں ایک کے بعد ایک دلربا خوش شکل حسیناؤں اور پرکشش جسموں کی یلغار ہونے لگیں، کیوں نہیں وہ والی حسینہ جو آفس میں کچھ

Read more

نارسائی

سب سے پہلے ڈاکٹر صاحب اور روبینہ دونوں کو مبارکباد ڈاکٹر صاحب جنہوں نے اتنی اچھی تقریب کا اہتمام کیا اور روبینہ جنہوں نے محنت اور عرق ریزی سے اتنی اچھی کتاب تحریر کی۔ لیکن میں اس کے علاوہ بھی ان کی شکر گزار ہوں۔ ڈاکٹر صاحب کی رہنمائی صبر تحمل اور کتابوں کے لیے شکریہ اور روبینہ کا اس تقریب میں شرکت اور ناول کا رویو لکھنے کی دعوت دینے کے لیے تو شکریہ ہے ہی لیکن ان سے

Read more

آدم و حوا: کشش اور اظہار

کائنات کے وسیع کینوس پر وجود کے رنگوں میں سے ایک اہم رنگ کشش کا ہے، جو دو روحوں اور جسموں کو ایک دوسرے کی جانب کھینچتی ہے۔ یہ کشش، خاص طور پر مرد اور عورت کے مابین، زندگی کے تسلسل، محبت کی نمو، اور انسانی تہذیب کے ارتقاء کی بنیاد بنتی ہے۔ صدیوں سے شاعر، ادیب، فلسفی، اور سائنسدان اس جذبے کی نوعیت، اس کے اظہار، اور مرد و زن کے رویوں کو سمجھنے کی کوشش کرتے رہے ہیں۔

Read more

وائٹ مین یا گورے مرد کا تصور: ایک تنقیدی جائزہ

مغربی معاشروں میں ”وائٹ مین“ یا ”گورے مرد“ کا تصور ایک ایسی اصطلاح کے طور پر ابھرا ہے جو علمی حلقوں سے لے کر عام گفتگو اور میڈیا تک مسلسل زیر بحث رہتی ہے۔ یہ ایک متنازعہ مگر انتہائی اہم تصور ہے جو طاقت کے ساختی استعمال، نسلی تفاوت اور صنفی امتیاز کے پیچیدہ نظام کو واضح کرتا ہے۔ تاریخی طور پر یہ تصور ہمیں یہ سمجھنے میں مدد دیتا ہے کہ کس طرح مخصوص نسلی گروہوں کے مردوں نے

Read more

کینیڈی، کاسترو اور مانرو کی کہانی

جب سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اجازت دی ہے کہ صدر کینیڈی کے اندوہناک قتل کے اسی ہزار صفحات، جو اب تک صیغہ راز میں تھے، عوام و خواص پڑھ سکتے ہیں، صدر کینیڈی کی شخصیت، ان کی کیوبا کے فیڈل کاسترو سے سیاسی رقابت اور ایکٹریس مارلن مانرو سے رومانوی محبت کے دلچسپ واقعات دوبارہ موضوع بحث بن گئے ہیں۔ جون ایف کینیڈی اس وقت امریکہ کے صدر بنے جب ان کی عمر صرف ترتالیس برس تھی اسی لیے

Read more

ماہِ مارچ کا مسیحیوں سے کیا سمبندھ ہے؟

گریگورئین کیلنڈر جسے عرفِ عام میں مسیحی کیلنڈر بھی کہا جاتا ہے، سے قبل دنیا بھر میں جولین کیلنڈررائج تھا۔ مگر اُس میں چند نقائص کی بنا پر پوپ گریگوری ہشتم نے 1582 میں ایک نیا کیلنڈر جو بعد میں اُنہی کے نام سے گریگورئین کیلنڈر کہلایا، متعارف کروایا جو آج تک نافذ العمل ہے۔ اکتیس ایام پر مشتمل مارچ گریگورئین کیلینڈر کا تیسرا مہینہ ہے۔ یہ مہینہ مختلف سماجی اور مذہبی واقعات، حوالہ جات اور خصوصیات کی بنا پر

Read more

پاکستان میں صنفی مساوات: مستقل چیلنجز اور پیش رفت

پاکستان میں صنفی مساوات کی جانب سفر نے کئی مستقل چیلنجز اور کچھ پیش رفت دیکھی ہے۔ صنفی تفاوت کی ایک اہم وجہ معاشرتی صنفی اقدار ہیں۔ پاکستان میں عمومی طور پر مردوں کو خاندان کا کفیل تصور کیا جاتا ہے جبکہ خواتین سے یہ توقع کی جاتی ہے کہ وہ گھر میں رہیں اور بچوں اور خاندان کے بزرگوں کی دیکھ بھال کریں، اور یہ سارا کام وہ بغیر کسی داد و تحسین یا معاوضے کے انجام دیتی ہیں۔

Read more

پنجاب کی سڑکوں پر موجود بچے : تحفظ، پناہ اور شراکت کے حق سے محروم کیوں؟

دنیا بھر میں 12 اپریل کو بے گھر بچوں کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے تاکہ ان بچوں کے مسائل کو اجاگر کیا جا سکے جو اپنی چھت سے محروم ہیں اور گلیوں، فٹ پاتھوں یا خستہ حال عمارتوں میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ یہ دن ہمیں ایک موقع دیتا ہے کہ ہم ان بچوں کی موجودگی کو تسلیم کریں، ان کی مشکلات کو سمجھیں اور ان کے حقوق کی بحالی کے لیے عملی اقدامات کریں۔

Read more

پھر یہ سودا گراں نہ ہو جائے

سیدنا نظام الدین اولیاؒ کے ملفوظات کا مجموعہ فوائد الفواد (یعنی قلوب کا فائدہ) ان کے مرید خاص علائوالدین سنجری نے مرتب کیا ہے۔ راہ سلوک کا مسافر اگر طلب صادق رکھتا ہو تو تالیف قلب کے لیے یہ بے حد عمدہ کتاب ہے۔ اس میں کچھ بہت نایاب وظائف بھی ہیں جو بہت سوں کے لیے باعث فیض رہے ہیں۔ آپ کے بستر کے سرہانے رہنے کے لائق کتاب کو گاہے گاہے پڑھا کیجیے۔ اس کتاب میں خانقاہِ نظامیہ

Read more

قربانی کی عورت – دوسرا حصہ

اپنے کام سے فارغ ہو کر یاسر ایک بار پھر کنزا سے بارعب آواز میں مخاطب ہوا ”کبھی مت بھولنا کہ اب تم میری بیوی ہو۔ میری آنکھوں کے ذرا سے سوال پر بھی تمہارے جسم کی باہیں مجھے ہر وقت کھلی ملنی چاہئیں“ ۔ وہ بستر سے اُتر کر واش روم گیا اور وہاں سے سیدھا باہر چلا گیا۔ کوئی شخص اپنی نوبیاہتا بیوی کے ساتھ ایسا ذلت آمیز سلوک بھی کر سکتا ہے؟ یہ سوال کنزا کے دماغ

Read more

طارق جمیل کا مہک ملک کو گلے لگانا اور مناہل ملک کی ننگی تصاویر کا اسکینڈل

انسانی زندگی اور ذہن انتہائی گنجلک اور پیچیدہ قسم کا مظہر ہے، جو سامنے یا بظاہر دکھائی دیتا ہے وہ کچھ اور ہوتا ہے اور جو مخفی ہوتا ہے اس کی حقیقت بالکل ہی مختلف ہوتی ہے، کمال دیکھنے والی کی آنکھ میں اور سمجھنے والے کے دماغ میں پنہاں ہوتا ہے کہ وہ اس منظر یا حقیقت کو کیا معنی دیتا ہے؟ معروف سائیکاٹرسٹ ڈاکٹر خالد سہیل کے خوبصورت الفاظ انسانی زندگی کی اس پیچیدگی کی بخوبی عکاسی کرتے

Read more

امریکی ویزا، ایڈولیسنیس اور چودہ سالہ پاکستانی امریکن ٹک ٹاکر لڑکی کا قتل

پچھلے ہفتے بہت سی باتیں ہوئیں اور سب ہی سنانے کو جی چاہتا ہے۔ امریکہ جو ہمارا محبوب بھی ہے اور دشمن جاں بھی، جہاں پہنچنے کو ہر کسی کا جی چاہتا ہے مگر گالی بھی اسی کو دی جاتی ہے۔ عجیب محبت و نفرت کا رشتہ ہے۔ پچیس تیس برس پہلے پاکستانی عوام ان ممالک میں شامل تھے جو ویزا لاٹری میں درخواست ڈال سکتے تھے۔ سچ پوچھیے تو لاٹری وغیرہ پہ یقین کچھ کم ہی تھا کہ ہمارا

Read more

کیا فرائیڈ کو ازسرِ نو پڑھنے کا وقت آ گیا ہے؟

سگمنڈ فرائیڈ گزشتہ صدی کے چند ایسے انسانوں میں سے ہیں۔ جنہوں نے علمِ نفسیات، سینما اور ادب پہ گہری چھاپ چھوڑی ہے۔ بالخصوص نفسیات کے شعبہ میں ان کے ذکر کے بغیر مضمون کا تعارف ادھورا معلوم ہوتا ہے۔ انہوں نے ایک مشہور تھیوری یعنی نفسیاتی تجزیہ Psychoanalysis کی بنیاد رکھی۔ میں نے اپنے ادبی سفر اور سکول و کالجز میں درس و تدریس کی زندگی میں محسوس کیا ہے کہ مذکورہ تھیوری کو اک باقاعدہ علم کے طور

Read more