اداکارہ میرا کا پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان


لالی ووڈ کی مقبول ترین اداکارہ میرا نے سیاست میں آنے کا اعلان کر دیا ہے۔

اداکارہ میرا نے جیونیوز سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اُنہوں نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے۔ میرا نے کہا کہ جلد ہی پی ٹی آئی رہنماؤں کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کروں گی۔

اُن کا مزید کہنا تھا کہ شوبز کی دنیا سے دلبرداشتہ ہو کر سیاست میں قدم رکھ رہی ہوں۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments