عربی صرف مسلمان استاد پڑھا سکتا ہے: محکمہ تعلیم پنجاب
پنجاب کے مختلف اضلاع میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسروں کو محمکمانہ ہدایت جاری کی گئی ہے کہ تمام تعلیمی اداروں کے سربراہان اسلامیات اور عربی کا مضمون صرف اس مسلمان استاد کو تفویض کریں جو دین اسلام کا اچھا فہم رکھتا ہو۔ ہدایت نامے میں مزید کہا گیا ہے کہ ان مضامین کے پیریئڈ میں ختم نبوت پر وقتاً فوقتاً درس دیاجائے نیز اس مضمون کی احادیث اسکولوں میں نمایاں مقامات پر آویزاں کی جائیں
Facebook Comments HS




