ہیڈ لائن یہ جو بیج لگا رہے ہیں اس کا پھل کوئی اور کھائے گا، یہ نہیں کھائیں گے: آصف زرداری 17/11/2021 نیوز ڈیسک پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ہونے والی قانون سازی کے بارے میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے جو بیج یہ لگا رہے ہیں اس کا پھل کوئی اور کھائے گا، یہ نہیں کھائیں گے۔ Facebook Comments HS