سعودی عرب و ایران تنازع: سرتاج عزیز آج پارلیمنٹ میں بریفنگ دیں گے
مشیر خارجہ سرتاج عزیز ایران اور سعودی عرب کے معاملے پرآج قومی اسمبلی میں ان کیمرا بریفنگ دینگے۔اپوزیشن کی طرف سے ایران اور سعودی عرب کے معاملے پر حکومت سے بریفنگ کا مطالبہ کیاگیا تھا۔ گزشتہ جمعہ کو ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومت نے ان کیمرا بریفنگ کی ہامی بھری تھی۔
Latest posts by نیوز ڈیسک (see all)
Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).