سیکرٹری تعلیم سندھ فضل اللہ پیچوہوکے وارنٹ گرفتاری جاری
اینٹی کرپشن کورٹ نے سیکرٹری تعلیم اور سابق صدر آصف زرداری کے بہنوئی فضل اللہ پیچوہوکے وارنٹ جاری کردیے۔فضل اللہ پیچوہو پر کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ہے،ان کےخلاف ہائی سکول کے استاد مٹھل نے شکایت درج کرائی تھی۔
سیکرٹری تعلیم سندھ فضل اللہ پیچوہو کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ انہیں نہیں معلوم کہ کس عدالت نے وارنٹ جاری کیے ہیں، تاہم عدالت نے طلب کیا تو الزامات کا سامنا کریں گے۔
Latest posts by نیوز ڈیسک (see all)
- پولیس نے جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں 316 پی ٹی آئی مظاہرین کو گرفتار کر لیا - 22/03/2023
- یاسر پیرزادہ کی نئی کتاب ”سیلف ہیلپ۔ آگ لگے ان کتابوں کو“ - 07/03/2023
- اداکار قوی خان انتقال کر گئے - 06/03/2023
Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).