خلیل الرحمان قمر نے ماہرہ خان سے ناراضی کی وجہ بتا دی


 

معروف مصنف خلیل الرحمان قمر نے اداکارہ ماہرہ خان سے اپنی ناراضگی کی وجہ بتا دی ۔

خلیل الرحمان قمر نے ماہرہ خان کی ایک پرانی ٹوئٹ شیئر کی ہے جس میں اداکارہ نے ماروی سرمد اور خلیل الرحمان قمر کے جھگڑے پر اپنا رد عمل دیا تھا اور خلیل الرحمان قمر کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا یا تھا۔

اس ٹوئٹ پر خلیل الرحمان قمر نے کہا کہ یہ ہے اس عورت کا وہ ٹوئٹ جو اس نے ماروی سرمد کے ساتھ ہونے والے واقعے کے اگلے دن کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ میں اس کا بے حد احترام کرتا تھا لیکن اس کی یہ زبان اور گھٹیا پن مجھے مرتے دم تک نہیں بھولے گا۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments