ہمارے نظام تعلیم میں کیا خرابی ہے؟


ایسا نظام تعلیم جو بچوں میں تنقیدی شعور بیدار نہیں کرتا، انہیں معلومات، مہارت اور تجزیے کی سطح پر دنیا بھر میں اپنے ہم عمر بچوں سے مقابلے کے قابل نہیں بناتا، وہ ملک کی معاشی ترقی اور تمدنی توانائی کی ضمانت نہیں دے سکتا۔

Facebook Comments HS