اگست دو ہزار انیس میں انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کی نیم خود مختاری کو انڈیا نے یکطرفہ طور پر ختم کر دیا تھا۔ ساڑھے تین سال بعد وہاں رہنے والے کہتے ہیں کہ احتجاج تو دور لوگ کھل کر آپس میں بات کرنے سے بھی ڈرتے ہیں۔
میربان: عالیہ نازکی
ایڈیٹر: خالد کرامت
Facebook Comments HS
بی بی سی
بی بی سی اور 'ہم سب' کے درمیان باہمی اشتراک کے معاہدے کے تحت بی بی سی کے مضامین 'ہم سب' پر شائع کیے جاتے ہیں۔