پاکستان میں ڈالروں کی کمی، عام لوگ ضروری اشیا کے لیے پریشان


پاکستان میں زرِ مبادلہ کے زخائر پانچ ارب ڈالر سے بھی کم رہ گئے ہیں جو گزشتہ دس سال میں کم ترین سطح ہے۔ ملک میں ڈالروں کی کمی کی وجہ سے انتہائی ضروری اشیا کی درآمد مشکل ہو گئی ہے۔ عام لوگوں کے لیے ادویات اور دیگر ضروری اشیا کا حصول بھی مشکل ہو گیا ہے۔

میزبان: عالیہ نازکی

ایڈیٹر: جاوید سومرو

فلمنگ: زبیر احمد

رپورٹر: تنویر ملک

پروڈکشن ٹیم: حسین عسکری، خدیجہ عارف، خالد کرامت

Facebook Comments HS

بی بی سی

بی بی سی اور 'ہم سب' کے درمیان باہمی اشتراک کے معاہدے کے تحت بی بی سی کے مضامین 'ہم سب' پر شائع کیے جاتے ہیں۔

british-broadcasting-corp has 33851 posts and counting.See all posts by british-broadcasting-corp