پشاور دھماکہ: ’ہمارے ضلع میں آپریشن کی وجہ سے سگنل نہیں ہیں، انھیں نہیں پتا مجھے کیا ہوا ہے‘
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کی پولیس لائن دھماکے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد اب 100 ہو چکی ہے صوبہ بھر کے مختلف اضلاع میں دھماکے میں ہلاک ہونے والوں کے نمازِ جنازہ ادا کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
ہماری نامہ نگار سحر بلوچ اور نعمان مسرور نے پشاور میں سوگواران اور زخمیوں سے بات کی ہے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔
Latest posts by بی بی سی (see all)
- اسلام آباد میں تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران ہلاک ہونے والے پولیس اہلکار حمید شاہ کون تھے؟ - 07/10/2024
- ’ناحل عوز‘: محفوظ سمجھا جانے اسرائیلی فوجی اڈہ حماس کے ہاتھوں چھ گھنٹے تک کیسے یرغمال بنا رہا؟ - 07/10/2024
- ’انڈیا آوٹ‘ کا نعرہ دینے والے مالدیپ کے صدر محمد معیزو اب انڈیا کیوں جا رہے ہیں؟ - 06/10/2024
Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).