کیا پاکستانی ڈرامے زندگی کے قریب ہو رہے ہیں؟
پاکستانی ڈراموں میں ایسے موضوعات کو دکھایا جا رہا ہے جن میں معاشرے کے روایتی رویوں کو چیلنج کیا جا رہا ہے۔ مظلوم عورتوں اور ساس بہو سٹوری لائنز والے ڈرامے تو اب بھی بہت ہیں، لیکن کچھ ایسے ڈرامے بھی بن رہے ہیں جو ایک مثبت ٹرینڈ ہے۔
میزبان: عالیہ نازکی
ایڈیٹر: حسین عسکری
رپورٹر: شمائلہ خان
فلمنگ: محمد نبیل
پروڈکشن ٹیم: غضنفرحید، جاوید سومروخالت کرامت، رفاقت علی
Facebook Comments HS

