لاکھوں انڈینز ملک چھوڑ کر کیوں جا رہے ہیں


سیربن
دو ہزار بائیس کے پہلے دس ماہ میں اٹھارہ لاکھ انڈین شہری انڈیا چھوڑ کر بیرونِ ملک سیٹل ہو گئے۔ یعنی حساب لگائیں تو ہر دن چھ سو چار افراد۔ ملک چھوڑ کر باہر سیٹل ہونے والے انڈینز کی تعداد دو ہزار گیارہ کے بعد سے ہائی ایسٹ لیول پر ہے۔ تو انڈین شہری انڈیا چھوڑ کر کیوں جا رہے ہیں؟

میزبان: عالیہ نازکی

ایڈیٹر: غضنفر حیدر

رپورٹر: نیاز فاروقی

فِلمِنگ: تپس ملک

پروڈکشن ٹیم: کاشف قمر، ثمرہ فاطمہ، خدیجہ عارف، نصرت جہاں

Facebook Comments HS

بی بی سی

بی بی سی اور 'ہم سب' کے درمیان باہمی اشتراک کے معاہدے کے تحت بی بی سی کے مضامین 'ہم سب' پر شائع کیے جاتے ہیں۔

british-broadcasting-corp has 33851 posts and counting.See all posts by british-broadcasting-corp