شہباز تاثیر: ’میری کمر سے وہ چھری سے گوشت نکالتے تھے‘


لاہور میں شہباز تاثیر کو 2011 میں اپنے دفتر جاتے ہوئے اسلامی تحریک ازبکستان کے ایک گروہ نے اغوا کر لیا تھا۔

شہباز تاثیر نے تین سال سے زائد عرصہ قید میں گزارا۔ اس دوران ان کے ساتھ کیا کیا ہوتا رہا؟ جانیے اس انٹرویو میں۔۔۔

شہباز تاثیر

Facebook Comments HS

بی بی سی

بی بی سی اور 'ہم سب' کے درمیان باہمی اشتراک کے معاہدے کے تحت بی بی سی کے مضامین 'ہم سب' پر شائع کیے جاتے ہیں۔

british-broadcasting-corp has 33851 posts and counting.See all posts by british-broadcasting-corp