سکھ رہنما کا قتل، انڈیا کینیڈا میں کشیدگی عروج پر


کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل اور کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی جانب سے ممکنہ طور پر انڈین اداروں کے ملوث ہونے کے الزام کے بعد، دونوں ملکوں میں سفارتی کشیدگی اپنی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

نجر سنگھ کے قتل کے بعد سکھوں نے دنیا بھر میں احتجاج کیا ہے۔ مظاہرے صرف کینیڈا میں ہی نہیں ہوئے بلکہ دنیا کے مختلف ممالک میں جہاں سکھ برادری کی تھوڑی بہت تعداد موجود ہے، وہاں خالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ نجرکے قتل پر غم و غصہ کا اظہار کیا گیا۔

ایڈیٹر: عارف شمیم

میزبان: جاوید سومرو

فلمنگ: بلال احمد

پروڈکشن ٹیم : حسین عسکری، ثقلین امام، خدیجہ عارف، رفاقت علی

Facebook Comments HS

بی بی سی

بی بی سی اور 'ہم سب' کے درمیان باہمی اشتراک کے معاہدے کے تحت بی بی سی کے مضامین 'ہم سب' پر شائع کیے جاتے ہیں۔

british-broadcasting-corp has 33851 posts and counting.See all posts by british-broadcasting-corp