انوار الحق کاکڑ: ’پی ٹی آئی کے ساتھ قطاً سختی نہیں برتی جائے گی، منفی سرگرمیوں میں ملوث افراد سے قانون کے مطابق نمٹا جائے گا‘
پاکستان کے نگراں وزیرِ اعظم محمد انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پاکستان واپس آنے کی صورت میں ممکنہ گرفتاری اور جیل بھیجنے کے بارے میں حکومت نے وزارت قانون سے رائے مانگ لی ہے اور ایک اہم اجلاس بھی طلب کیا جا رہا ہے۔
ہمارے ساتھی ثقلین امام کی نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ کے ساتھ لندن میں خصوصی گفتگو دیکھیے۔
Facebook Comments HS

