کیا اقوام متحدہ کو بند ہو جانا چاہیے؟


غزہ کی جنگ کو 100 دن سے بھی زیادہ ہو چکے ہیں اور 25 ہزار سے زائد لوگ ہلاک ہو چکے ہیں۔ یوکرین میں دو سال سے جنگ جاری ہے لیکن اقوام متحدہ ان تنازعات کو ختم کرانے میں ناکام رہا ہے۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی قراردادوں کو نظر انداز کیا جاتا ہے اور سکیورٹی کونسل کو ویٹو پاورکے استعمال سے ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔ ان حالات میں اقوام متحدہ کی افادیت کے بارے سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔

آج کے سیربین پروگرام میں ہم نے اسی موضوع کا احاطہ کیا ہے۔

ایڈیٹر: خدیجہ عارف

میزبان: خالد کرامت

فلمنگ: احسن محمود یونس

پروڈکشن ٹیم: عمر آفریدی، رفاقت علی

Facebook Comments HS

بی بی سی

بی بی سی اور 'ہم سب' کے درمیان باہمی اشتراک کے معاہدے کے تحت بی بی سی کے مضامین 'ہم سب' پر شائع کیے جاتے ہیں۔

british-broadcasting-corp has 33851 posts and counting.See all posts by british-broadcasting-corp