اربوں لوٹنے والی لاپتہ کرپٹو کوئین زندہ ہیں یا مردہ؟


4.5 بلین ڈالر کا فراڈ کر کے غائب ہونے والی ’کرپٹو کوئین‘ روجا اگناتووا ایف بی آئی کی 10 سب سے زیادہ مطلوب افراد کی فہرست میں ہیں۔ پانچ سال کی بی بی سی کی تحقیق میں اس کہانی کے چند اہم پہلو سامنے آئے ہیں۔ کیا کرپٹو کوئن پیسے لے کر غائب ہو گئیں یا ان کے محافظوں نے ہی ان کا قتل کر دیا؟
Facebook Comments HS

بی بی سی

بی بی سی اور 'ہم سب' کے درمیان باہمی اشتراک کے معاہدے کے تحت بی بی سی کے مضامین 'ہم سب' پر شائع کیے جاتے ہیں۔

british-broadcasting-corp has 33851 posts and counting.See all posts by british-broadcasting-corp