تمغوں کی دوڑ میں کون آگے؟: پیرس اولمپکس 2024 کا میڈل ٹیبل
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں 26 جولائی سے شروع ہونے والے اولمپکس مقابلوں میں 200 ممالک سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی 32 کھیلوں میں مقابلہ کر رہے ہیں۔ اولمپک گیمز میں پہلے تمغے 27 جولائی کو دیے جائیں گے۔
اولمپکس پر بی بی سی اردو کی کوریج کے لیے یہاں کلک کریں
Click here to see the BBC interactive
نوٹ: غیرجانبدار ایتھلیٹس کی جانب سے انفرادی طور پر جیتے گئے تمغے اس ٹیبل میں شامل نہیں۔
- ارشد ندیم: اولمپکس میں پاکستان کو 32 سال بعد گولڈ میڈل دلوانے کی ’واحد امید‘
- پیرس اولمپکس 1924: روشنیوں کے شہر نے ایک صدی قبل اولمپکس کو کیسے تبدیل کیا
- پیرس اولمپکس: ارشد ندیم سمیت سات رکنی پاکستانی دستے میں شامل ایتھلیٹس کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟
- اولمپکس مقابلے کب شروع ہوئے اور ان میں مذہب کا کتنا عمل دخل تھا؟
Facebook Comments HS


