بھارت سے الکوحل کی درآمد پر 17 فیصد ڈیوٹی عائد
وزارت تجارت کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پاکستان نے بھارت سے الکوحل کی امپورٹ پر 17 فیصد اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی 5 سال کے لئے عائد کر دی ہے۔ وزیر تجارت خرم دستگیر کے مطابق مقامی صنعت کے تحفظ کے لئے بھارت سے الکوحل کی درآمد پر ڈیوٹی کا نفاذ کیا گیا ہے۔الکوحل ایک صنعتی کیمیکل ہے جو فارماسیوٹیکل، کاسمیٹکس اور ٹیکسٹائل کی صنعت میں استعمال ہوتا ہے۔
Latest posts by نیوز ڈیسک (see all)
- گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ عہدے سے برطرف - 10/05/2022
- مسجد نبوی میں نعرے بازی پر متعدد پاکستانی گرفتار - 29/04/2022
- خلیل الرحمان قمر نے ماہرہ خان سے ناراضی کی وجہ بتا دی - 29/04/2022
Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).