مشال قتل کی ابتدائی تحقیق میں توہین مذہب کا عنصر نہیں ملا: پولیس

پولیس کے مطابق طالب علم کے زیر استعمال تمام چیزوں اور میٹریل سے توہین مذہب کا کوئی امکان نظر نہیں آتا ہے۔
پولیس کے مطابق تشدد کے الزام میں نامزد 8ملزمان سمیت 100 کے قریب طلبہ گرفتار کئے گئے ہیں۔ قتل کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
Facebook Comments HS

