مصباح الحق عمران خان سے بڑا کپتان ہے: شہریار خان

چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے قائمہ کمیٹی کو بتایا کہ جاوید میاں داد بڑے کھلاڑی ہیں ، ان کے خلاف کچھ نہیں کہوں گا، ویون رچرڈ پھٹیچر کھلاڑی نہیں ، تاہم وہ اچھے کوچ نہیں ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ ناصر جمشید نے پی ایس ایل میں کھلاڑیوں کو فکسنگ کے لیے اکسایا، بھارت کو 6 کروڑ 40 لاکھ ہرجانہ کا نوٹس بھجوایا ہے۔
Facebook Comments HS

