آپ نرگس فخری کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟


حقیقی نام: نرگس فخری

تاریخ پیدائش : 20 اکتوبر، 1979

والد پاکستانی اور والدہ چیک

مذہب: ہاف کرسچئین ہاف مسلم

قومیت: امریکی

قد: پانچ فٹ نو انچ

وزن: 55 کلوگرام

جسمانی اعداد و شمار: 35-27-34

آنکھوں کا رنگ: گہرا براؤن

بالوں کا رنگ: سیاہ

رہائش : نیو یارک

تعلیمی ادارے: کوئینز کالج، سٹی یونیورسٹی نیویارک

تعلیمی اہلیت: بی اے فائن آرٹس اور نفسیات

مشاغل: سیاحت، یوگا، رقص

پہلی فلم: راک سٹار (2011)

پسندیدہ اداکار: شاہ رخ خان ، عامر خان

پسندیدہ اداکارہ: کاجول

فلمی معاوضہ : ایک سے دو کروڑ بھارتی روپیہ

ازدواجی حیثیت: غیر شادی شدہ

دوستی: اودے چوپڑا (اداکار)

کیا نرگس فخری سگریٹ پیتی ہیں: نہیں

کیا نرگس فخری شراب پیتی ہیں: ہاں

نرگس فخری کے والدین میں طلاق ہوئی تو ان کی عمر چھ برس تھی

نرگس فخری نے بارہ برس کی عمر میں خاندان کی مالی مدد کے لئے ہوٹل میں ویٹریس کے طور پر کام شروع کیا

نرگس فخری نے 2004 میں امریکہ کی نیکسٹ ٹاپ ماڈل کے مقابلوں میں حصہ لیا لیکن دوسرے راؤنڈ سے آگے نہ جا سکیں

2015 میں پاکستان کے اردو اخبارات میں ایک موبائل فون کمپنی کے اشتہار میں نرگس فخری کے لباس پر تنازع اٹھ کھڑا ہوا تھا

نرگس فخری 2009 میں کنگ فشر کے کیلنڈر کی زینت بنیں

نرگس فخری کو فلم راک سٹار میں کام کرنے کی آفر ملی تو وہ کوپن ہیگن میں اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ رہ رہی تھیں۔

نرگس فخری اپنی پلاسٹک سرجری کروا چکی ہیں

انہیں لباس میں پٹیالہ شلوار، کرتہ اور چپل بے حد پسند ہیں۔

نرگس فخری اپنے دوستوں کے حلقے میں شرمیلی سمجھی جاتی ہیں لیکن بے پناہ حس مزاح رکھتی ہیں


اسی بارے میں
نرگس فخری یا عالمی ریکارڈ یافتہ ممتاز پاکستانی سائنسدان مسٹر نیازی


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

1 Comment (Email address is not required)
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments