آپ سنی لیون کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟


حقیقی نام: کرن جیت کور ووہرا

تاریخ پیدائش : 13 مئی 1981

والد کا نام: نامعلوم

والدہ کا نام : نامعلوم

قومیت: کینیڈا / بھارت

قد: پانچ فٹ چار انچ

وزن: 50 کلوگرام

آنکھوں کا رنگ: ہلکا براؤن

بالوں کا رنگ: سیاہ

جسمانی ساخت: دھوپ گھڑی

رہائش : نیو یارک

تعلیمی ادارے: کیتھولک سکول

پہلی بالی ووڈ فلم: جسم ٹو (2012)

ازدواجی حیثیت: شادی شدہ (ڈینیئل ویبر)

دوستی: سنگ رام سنگھ

کیا سنی لیون سگریٹ پیتی ہیں: ہاں

کیا سنی لیون شراب پیتی ہیں: ہاں

٭          سنی لیون فحش فلموں میں آنے سے پہلے ایک جرمن بیکری میں نوکری کرتی رہی ہیں اور اس وقت ان کی عمر صرف 15 سال تھی۔

٭          سنی لیون نے انیس برس کی عمر میں بالغ فلموں میں کام شروع کیا۔ ابتدا میں وہ صرف اداکاراؤں کے ساتھ بالغ فلموں میں کام کرتی تھیں۔

٭          سنی لیون کو پیار میں پہلا ”دھوکہ“ 16 سال کی عمر میں اپنے سکول کے طالب علم سے ملا۔

٭          ان کا اصل نام ”کرن جیت کور ووہرا“ ہے لیکن جب انہوں نے فحش فلموں میں اداکاری شروع کی تو اپنا نام بدل کر سنی لیون رکھ لیا۔

٭          سنی لیون نے کبھی اداکاری کا نہیں سوچا تھا، حقیقت میں وہ ایک نرس بننا چاہتی تھیں۔

٭          سنی لیون کا مشہور میگزین پلے بوائے کے مارکیٹنگ پریذیڈنٹ میٹ ایرکسن کے ساتھ معاشقہ رہا جو کامیاب نہ ہو سکا اور 2008ء میں دونوں کے درمیان علیحدگی ہو گئی۔ اور سنی لیوں نے ڈینئل ویبر سے شادی کر لی۔

٭          سنی لیون بچپن میں کھیلوں کا بہت زیادہ شوق رکھتی تھیں اور لڑکوں کے ساتھ گلی میں ہاکی بھی کھیلتی رہی ہیں۔

٭          سنی لیوں کو 2005 میں موہت سوری کی فلم کل یگ میں کام کرنے کی پیش کش ہوئی تھی لیکن سنی لیوں نے اس کردار کے لئے دس لاکھ ڈالر کا مطالبہ کیا۔ چنانچہ یہ معاملہ تکمیل کو نہ پہنچ سکا۔ سات برس بعد 2012 میں سنی لیون نے بالی ووڈ میں اپنی پہلی فلم فلم جسم ٹو میں کام کیا۔

٭          سنی لیون کے بارے میں تاثر ہے کہ وہ رات گئے پارٹیاں بہت شوق سے کرتی ہوں گے مگر حقیقت میں وہ گھر میں اکیلے وقت گزارنا اور کتابیں پڑھنا پسند کرتی ہیں۔

٭          سنی لیون ہندوسنتان کی پہلی اداکارہ ہیں جو بالغ فلموں میں کام کرنے کے بعد بالی ووڈ کی فلموں میں داخل ہوئیں۔

٭          سنی لیون نے اپنے والدین کو پورن سٹار بننے کی خواش سے تب آگاہ کیا جب وہ پینٹ ہاؤس رساالے میں سال کی بہترین ماڈؒل منتخب ہو کر ایک لاکھ ڈالر کا انعام جیت چکی تھیں۔

٭          سنی لیوں نے اٹھارہ برس کی عمر میں اپنے ہم جنسی رجحانات دریافت کئے۔ سنی لیون ہم جنس پرست ہیں۔۔۔ درحقیقت سنی لیون نے لڑکیوں کے ساتھ اداکاری کی غرض سے ہی فحش فلموں میں کام کا آغاز کیا تھا۔

٭          کرن جیت کور ووہرا کے نام سے سنی لیون نے ایک عام پنجابی لڑکی کی طرح بچپن گزارا۔ عامر خان ان کے پسندیدہ اداکار ہیں۔

٭          سنی لیون ایک عجیب فوبیا کا شکار ہیں اور وہ جنوں بھوتوں سے ڈرنے کے بجائے کیڑے مکوڑوں سے ڈرتی ہیں۔

٭          سنی لیون کو ایک موقع پر بالغ فلموں میں کام کرنے والی دنیا کی بارہویں بہترین پورن سٹار قرار دیا گیا

سنی لیون کو بالغ فلموں میں اداکاری کا اعلیٰ ترین انعام  AVN مل چکا ہے

٭          سنی لیون کے شوہر ڈینیل ویبر اپنی اہلیہ کو ملنے والے تمام سکرپٹس کا مطالعہ کرتے ہیں اور اگر انہیں کوئی سکرپٹ پسند نہ آئے تو وہ اس فلم میں کام نہیں کرتیں۔

٭          مارچ 2001 میں سنی لیون کو پینٹ ہاؤس میں پیٹ آف دی منتھ قرار دیا گیا تھا۔ وہ ساؤتھ ایشیا میں یہ اعزاز حاصل کرنے والی پہلی خاتون تھیں۔

٭          سنی لیون کی پسندیدہ شراب سفید وائن (Sauvignon Blanc) ہے

٭          سنی لیون کو پالتو جانوروں سے بے حد پیار ہے


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).