نیّر مسعود کی تصانیف کی جامع فہرست


استاذی سی ایم نعیم نے 24 جولائی  2017 کو انتقال کرنے والے ممتاز اردو ادیب اور افسانہ نگار نیئر مسعود کی تصانیف کی ایک جامع فہرست عنایت کی ہے۔ جو ان کے شکریے کے ساتھ شائع کی جا رہی ہے. اس فہرست میں نیئر مسعود کی تمام اہم تصانیف شامل ہیں۔

افسانوں کے مجموعے:
عطرِ کافور؛ سیمیا؛ طائوس چمن کی مینا؛ گنجفہ ۔

سوانح:
انیس، سوانح؛ یگانہ، احوال اور آثار؛ شفاٴالدولہ کی سرگزشت؛ دولھا صاحب عروج؛ ادبستان، شخصی خاکے۔

ادبی تحقیق:
رجب علی بیگ سرور، حیات و کارنامے؛ تعبیرِ غالب؛ مرثیہ خوانی کا فن؛ منتخب مضامین

مرتّبہ کتابیں:
سخنِ اشرف، دیوان واجد علی شاہ اختر؛ انتخاب بستانِ حکمت؛ بزم انیس (منتخب مراثی)

Books in English

The Essence of Camphor. Tr. M. U. Memon

The Myna from Peacock Garden. Tr. Sagaree Sengupta

Collected Stories. Edited by M. U. Memon


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).