مولانا مسعود اظہر اور بھائی گرفتاری کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل
جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر اور ان کے بھائی مولانا عبد الرﺅف کو قانونی حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پٹھان کوٹ حملہ کے حوالے سے پاکستان میں کالعدم تنظیم کے جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر اور ان کے بھائی مولانا عبد الرﺅف سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔ کالعدم تنظیم جیش محمد کے متعدد کارکنوں کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔
Latest posts by نیوز ڈیسک (see all)
- دیپالپور میں احمدی عبادت گاہ پر پولیس کا حملہ - 13/09/2024
- پاور ڈویژن نے سولر پاور پر ٹیکس کی خبروں کو جھوٹ قرار دیدیا - 27/04/2024
- سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز - 26/04/2024
Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).