من موہن سنگھ، سشما سوراج، بھارتی لوک سبھا اور اردو شاعری


اردو شاعری کی اپنی ایک تہذیب ہے۔ بھارت کی لوک سبھا میں سابق وزیر اعظم من موہن سنگھ اور موجودہ وزیر خارجہ سشما سوراج کے درمیان اردو شعروں میں نوک جھونک ہوتی ہے۔ بات کہ دی، سننے والوں کو لطف آیا۔ جس سے شکوہ کیا، اسے بھی شکایت نہیں ہوئی۔ دلچسپ بات یہ رہی کہ نریندر مودی چونکہ ہندی جانتے ہیں، اس لئے ان کا ردعمل زیادہ زور دار رہا۔ غریب سونیا گاندھی طالوی نژاد ہیں۔ اردو شعر کی روایت کیا جانیں۔ سو پٹ پٹ دیکھتی رہیں۔ سب نظر آ رہا ہے۔ آپ بھی وڈیو دیکھ لیجئے۔

(وڈیو لنک بشکریہ مہ پارہ صفدر)


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).