برسلز دھماکوں میں کوئی پاکستانی ہلاک نہیں ہوا : نغمانہ ہاشمی
بلجیم میں پاکستانی سفیر نغمانہ ہاشمی نے کہا ہے کہ دھماکوں میں کسی پاکستانی کے ہلاک یازخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔
پاکستانی سفیر نغمانہ ہاشمی نے جیو ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستانیوں کوسکیورٹی خطرات سے پہلے ہی آگاہ کردیا تھااور برسلزدھماکوں میں کسی پاکستانی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیںہے۔
Latest posts by نیوز ڈیسک (see all)
Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).