ثانیہ اور مارٹینا نے مسلسل فتوحات کا ریکارڈ برابر کر دیا


\"martina\"سڈنی انٹرنیشنل ٹینس کے کوارٹر فائنل میں ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگس کی جوڑی نے مسلسل اٹھائیس فتوحات اپنے نام کرتے ہوئے مسلسل فتوحات کا 22سالہ ریکارڈ برابر کر دیا۔ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگس کی جوڑی نے سڈنی انٹرنیشنل ٹینس کے کوارٹر فائنل میںنہ صرف28ویں کامیابی حاصل کی بلکہ ایونٹ کے سیمی فائنل کیلئے بھی کوالی فائی کر لیا،انہوں نے چینی حریف کھلاڑیوں کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی جو ثانیہ مرزا کی ڈبلز میں مسلسل اٹھائیسویں فتح ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل 1994ئ میں مسلسل 28 فتوحات گِگی فرنانڈز اور نتاشا نے اپنے نام کی تھی۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments