اظہار تعزیت
آن لائن میگزین \”چٹکی\” کے مدیر محترم علی سجاد شاہ کی والدہ محترمہ اپنے خالق حقیقی سے جا ملی ہیں۔ مرحومہ ایک عرصے سے کینسر جیسے موذی مرض سے نبرد آزما تھیں۔ ادارہ \”ہم سب\” دکھ کی اس گھڑی میں محترم علی سجاد شاہ سے اظہار افسوس کرتا ہے اور مرحومہ کی بلندی درجات کے لیے دعاگو ہے۔
Comments - User is solely responsible for his/her words
اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ ”ہم سب“ ایک مثبت سوچ کو فروغ دے کر ایک بہتر پاکستان کی تشکیل میں مدد دے رہا ہے تو ہمارا ساتھ دیں۔ سپورٹ کے لئے اس لنک پر کلک کریں
خدا انکی روح کو آسودہ رکھے
آمین
آمین
آمین ۔
اللّه مغفرت فرماۓ
Ameen
Allah magfrat kara ameen
aameen
اللہ پاک جناب محترم علی سجاد شاہ صاحب کی والدہ محترمہ کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔
انا للہ و انا الیہ راجعون
حق مغفرت کرے
Amen!
اللہ تعالیٰ والدہ محترمہ کو اپنا خصوصی قرب عطا فرمائے
اور اولاد کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
Ameen