فردِ جرم


حکیم محمد سعید، نواب اکبر بگٹی، بینظیر بھٹو، سلمان تاثیر، بشیر بلور،
شہباز بھٹی، کرنل شجاع خانزادہ، مفتی سرفراز نعیمی، علامہ تقی ہادی نقوی،
باکسر ابرار حسین شاہ، سبین محمود، سینیٹر حبیب جالب بلوچ، فضہ ملک،
راشد رحمان، ڈاکٹر مہدی علی قمر، ڈاکٹر سید علی حیدر،
ولی خان بابر، موسی خان خیل، سلیم شہزاد، امجد صابری، قندیل بلوچ،
زینب امین، شاہ زیب خان، احتشام الدین حیدر، پروین رحمان، عرفان علی خودی،
اعتزاز حسن، مشال خان، مبین آفریدی، رفیق بنگش، پرنسپل طاہرہ قاضی، ٹیچر سحر افشاں،
استاد سبطِ جعفر، ڈاکٹر شکیل اوج، ڈاکٹر وحید الرحمان یاسر رضوی، پروفیسر حسن ظفر عارف!.

Facebook Comments HS

مبشر علی زیدی

مبشر علی زیدی جدید اردو نثر میں مختصر نویسی کے امام ہیں ۔ کتاب دوستی اور دوست نوازی کے لئے جانے جاتے ہیں۔ تحریر میں سلاست اور لہجے میں شائستگی۔۔۔ مبشر علی زیدی نے نعرے کے عہد میں صحافت کی آبرو بڑھانے کا بیڑا اٹھایا ہے۔

mubashar-zaidi has 194 posts and counting.See all posts by mubashar-zaidi