نظامِ عدل میں بہتری: وقت کی ضرورت

دوسری جنگ عظیم میں جب جرمن نازی لندن پہ بموں کی برسات کر ہے تھے اور برطانیہ کے اس وقت کے وزیر اعظم ونسٹن چرچل کو جنگ کی تباہ کاریوں پہ بریفنگ دی جا رہی تھی تو اس نے پوچھا تھا کہ ”Are the courts functioning.“ کیا ہماری عدالتیں (اپنا) کام کر رہی ہیں۔ اور جب اسے بتایا گیا کہ ہمارے ججز پوری ایمانداری اور تندہی سے لوگوں کو انصاف فراہم کر رہے ہیں تو اس نے کہا تھا کہ

Read more