جو تاریک راہوں میں مارے گئے

سعید خان جان بحق ہو گیا۔ سعیدخان سجیلا تھا۔ سعیدخان جوان تھا اور اسی وطن کا تھا۔ اس نے راہ حق میں جان دی ہے۔ وہ اسی وطن کے لوگوں کی زندگی محفوظ بناتے ہوئے قربان ہواہے۔ وردی پہنے جان دے کراپنی وردی کا مان بڑھا گیاہے۔ اس نے اپنے وطن کے لوگوں کی حفاظت…

Read more